‘دلی میں اب بھی جے شری رام کے نعرے لگ رہے ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DelhiRiots: ‘دلی میں اب بھی جے شری رام کے نعرے لگ رہے ہیں‘

اس مقبرے سے بمشکل 10-15 میٹر کے فاصلے پر ایک پولیس امدادی مرکز ہے۔ یہ کھجوری خاص کی پولیس چوکی تھی، اس پولیس تھانے پر بھی حملہ ہوا تھا۔ ظاہر ہے کہ پولیس بھیڑ کے سامنے بے بس رہی ہوگی۔مزار کے باہر لگنے والی پھولوں کی دکان تباہ ہوگئی ہے اور اس کے باہر کھڑی دو بائیک جل کر راکھ ہوگئیں۔

وہاں موجود کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ بجرنگ دل اور آر ایس ایس کے لوگ تشدد بھڑکا رہے تھے، لیکن وہ یہ نہیں بتاسکے کہ وہ کس بنیاد پر یہ بات کہہ رہے ہیں۔ وہاں موجود ایک نوجوان نے الزام لگایا کہ پولیس مسلمانوں کو مار رہی تھی اور پتھر پھینک رہی تھی۔ایک مقامی شخص نے دعویٰ کیا کہ یہ ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے اور توڑ پھوڑ اور تشدد کرنے والے سبھی باہر سے آئے تھے۔ پولیس اہلکار بھی ان کے ساتھ تھے، لہذا ان کو لگتا ہے کہ یہ سب کچھ ایک منصوبہ تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ پتھر بازی پانچ چھ گھنٹے تک جاری رہی اور پولیس...

اگلی صبح کچھ دکانوں سے دھواں اٹھ رہا تھا، پھلوں کے جوس کی ایک دکان کو شدید طور پر نشانہ بنایا گیا تھا۔ کچلے اور جلے ہوئے پھل سڑک پر بکھرے ہوئے ہیں جبکہ وہیں جلی ہوئی ایک چھوٹی کار بھی نظر آئی۔ آگ کی وجہ سے چھت بری طرح خراب ہوگئی تھی اور کسی بھی وقت گر سکتی ہے۔ بھورے خان کا کہنا ہے کہ 'آگ لگ بھگ ڈھائی بجے شروع ہوئی لیکن فائر بریگیڈ نے ساڑھے سات اور پونے آٹھ کے درمیان پانی پھینکنا شروع کیا۔

زاہد کا الزام ہے کہ یہ آر ایس ایس اور کپل مشرا کا کام ہے۔ شاید ان کے یہ کہنے کی وجہ کپل مشرا کا وہ بیان ہے جو انھوں نے سی اے اے کی حمایت میں موج پور چوک میں ایک ریلی کا انعقاد میں کہا تھا کہ 'ڈی سی پی صاحب سامنے ہیں۔ ہم ٹرمپ کے جانے سے پہلے پرامن ہیں۔ لیکن اس کے بعد ہم ان کی بھی نہیں سنیں گے۔ آپ ٹرمپ کے جانے کے بعد جعفرآباد اور چاند باغ کو خالی کردیں بصورت دیگر ہمیں دوبارہ واپس آنا پڑے گا۔'مقامی لوگوں نے ایک مندر دکھایا اور بتایا کہ مسلمانوں نے اس کی نگرانی کی کہ اس مندر کو کوئی نقصان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBC tum ko Endia mn dehshat grdi nazar nhi aarahy

May Allah protect our muslim brothers and sisters in India

sharam se doob maro india

No worries, same like Karachi used to...........!

World Human rights champions are sleeping

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درجبھارتی ریاست کرنا ٹک میں اسکول کی دیوار وں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے درج ProPakistanSlogans Karnataka GovtSchool SchoolWall India PMOIndia narendramodi AmitShah amnesty ForeignOfficePk pid_gov Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میچ میں شکست کے بعد لاہور قلندرز پر جرمانہ بھی عائد - ایکسپریس اردوقوانین کی خلاف ورزی پر اگلی بار ٹیم پر20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا good good very good ye hai he is like نہوست جیو نیوز کے مونو گرام میں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsآپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو 😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsپاکستان ایران افغانستان میں کروناوائرس نہیں ہے بلکہ باڈر کو بند کرنے کا بہانا بنایا جارہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیقافغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق Afghanistan CoronaVirus InfectiousDisease FirstCaseReported SpreadRapidly ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »