مصر کے سابق صدر حسنی مبارک وفات پا گئے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسنی مبارک: مصر کے سابق صدر 91 برس کی عمر میں وفات پا گئے

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کا قاہرہ میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 91 برس تھی اور انھیں سنہ 2011 میں فوجی اقدام کے ذریعے ان کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔حسنی مبارک کو انقلاب کے دور میں مظاہرین کی ہلاکتوں میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہوا تھا۔حسنی مبار ک کی موت کی تصدیق سرکاری ٹی وی پر منگل کو کی گئی۔اس سے قبل الوطن نامی نیوز ویب سائٹ پر خبر دی گئئ تھی کہ حسنی مبارک کی وفات ملٹری ہسپتال میں ہوئی ہے۔

حسنی مبارک کے طویل اقتدار کے خلاف قاہرہ، سکندریہ، سویز اور مصر کے کئی دیگر شہروں میں ہونے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے فوج کا استعمال کیا گیا تھا جس میں خیال کیا جاتا ہے کہ 800 سے زیادہ لوگوں کی جان گئی تھی۔ 18 دن تک چلے ان مظاہروں کی وجہ سے 30 سال تک اقتدار میں قابض رہنے کے بعد مبارک کو صدر کے عہدے چھوڑنا پڑا تھا۔

مبارک نے مظاہرین کے قتل کے احکامات دینے کے الزامات سے انکار کیا تھا اور زور دے کر کہا تھا کہ تاریخ انہیں ایک محب وطن کے طور پر یاد کرے گا جس نے اپنے ملک کی خدمت بے لوث انداز سے کی۔ رواں برس جنوری کے اواخر میں ان کی سرجری ہوئی تھی۔ ان کے بیٹے علی نے سنیچر کو کہا تھا کہ ان کے والد کو ابھی بھی انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Every cruel man should keep in mind this life should be end

حسنی مبارک: مصر کے سابق صدر 91 برس کی عمر میں وفات پا گئے یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے سیاست کو کاروبار بنایا اور یہ انھی لوگوں میں سے ہوں گیں کہ جب قیامت ہوگی اور تمام مخلوق باشمول فرشتے مردہ ہوں گیں تو اللہ اس تمام کائنات کو جھنجھوڑ کر بولے گیں “کہاں ہیں بادشاہ آو میرے سامنے”

جو فرعون کہتا تھا ! میں خدا ہوں اس کولگ پتا جائے گا اصل خدا کون ہے۔

RIEP

گندی چیزکوموت آہی گئی آخر

حسنی مبارک ایک آمر تھا۔ طویل عرصہ حکومت کی مصر کی معیشت پر یہ عرصہ ایک بوجھ سے کم نہ تھا۔

فوج میں،حسنی مبارک کی موت سے غم و غصہ اور اضطراب پایا جاتا ھے۔ ملک اس وقت بحران سے گزر رہا ھے، ایسی اشتعال انگیزی سے قومی مفاد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ھے۔ -ڈی جی باولاء

آنجہانی حسن مبارک فرعونوں کے اولاد میں سے تھا ، لاکھوں مسلمانوں کی دنیا خراب کی ، الله ان کی عاقبت خراب کردے !

Allah pak unko jannat me ala mokam attaaa kere

انا للہ واناالیہ راجعون اللہ تبارک و تعالی جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین

Lanat Ho is kutty par

89 or 91

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کر گئےقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مصرکے سابق صدر حسنی مبارک 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصر: 30 سال تک اقتدار میں رہنے والے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کر گئےقاہرہ: (ویب ڈیسک) مصر پر 30 سال تک اقتدار میں رہنے والے سابق صدر حسنی مبارک 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا، افغان امن معاہدے پر 29 فروری کو دوحہ میں دستخط ہوں جادوگر ٹرمپ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئےامریکی صدر ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت پہنچ گئے SamaaTV عمران اور گنے چوس کر جشن منائیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کی تعریف کردیامریکی صدر ہزاروں بھارتیوں کے مجمعے میں کیا کہا۔۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TrumpInIndia مودی زندہ ہے کے مر گیا جھوٹا ڈرامے بازیاں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »