میچ میں شکست کے بعد لاہور قلندرز پر جرمانہ بھی عائد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قوانین کی خلاف ورزی پر اگلی بار ٹیم پر20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا

اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلے گئے میچ میں شکست کے بعد سلو اوور ریٹ کے باعث لاہور قلندرز پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق میچ کے دوران لاہور قلندرز نے مقررہ وقت سے دو اوورز کم کیے لہٰذا پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 کے تحت لاہور قلندرز کی فائنل الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ قوانین کے مطابق اگر لاہور قلندرز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں آئندہ سلو اوور ریٹ کی مرتکب پائی گئی تو اُس وقت ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

آن فیلڈ امپائرز رینمور مارٹینیز اور راشد ریاض، تھرڈ امپائر شوزب رضا اور فورتھ امپائر ناصر حسین نے سلو اوور ریٹ کے باعث لاہور قلندرز کو چارج کیا جس کے بعد میچ ریفری محمد انیس نے لاہور قلندرز پر جرمانہ عائد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نہوست جیو نیوز کے مونو گرام میں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی 😜😜😜

good good very good ye hai he is like

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لائسنس پلیٹ ’آئی ایم گاڈ‘ جاری کرنے سے انکار پر ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہنیو یارک : (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کنٹکی کے ٹرانسپورٹ کے ادارے کو عدالت نے ایک شخص کی گاڑی کے لیے اس کی پسند کی لائسنس پلیٹ جاری نہ کرنے پر ڈیڑھ لاکھ ڈالر سے زیادہ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پسند کی لائسنس پلیٹ نہ دینے پر ٹرانسپورٹ ادارے کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہپسند کی لائسنس پلیٹ نہ دینے پر ٹرانسپورٹ ادارے کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر جرمانہ America LicensePlate Favorite Transport Fined
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیااسلام آباد(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کےجنرل سیکرٹری سرداراویس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدبلوچستان حکومت نے زائرین کے ایران جانے پر پابندی کیوں عائد کی؟ یہاں جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirus Iran
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد Pakistan Bans Pilgrims Visiting Iran Coronavirus Fears Iran IRIMFA_EN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکوئٹہ: کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت بلوچستان حکومت نے پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد کردی، تافتان میں موجود 100 کے قریب زائرین کو واپس کوئٹہ بلا لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »