Roznama Dunya News: پاکستان:-بھوآنہ میں 3 فٹ کے محسن...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھوآنہ میں 3 فٹ کے محسن نے ڈھائی فٹ کی امتیاز بی بی کو جیون ساتھی بنالیا مکمل تفصیل جانیے:

بھوآنہ میں 3 فٹ کے محسن نے ڈھائی فٹ کی امتیاز بی بی کو جیون ساتھی بنالیا

بھوآنہ: بھوآنہ میں 3 فٹ کے محسن نے ڈھائی فٹ کی امتیاز بی بی کو جیون ساتھی بنالیا۔ دوسری طرف اوکاڑہ کا کاشف بھی لاہور کی سحر بانو کو بیاہ لایا۔ بھوآنہ کے نواحی علاقے صابوآنہ کے رہائشی 3 فٹ کے محسن علی کی ڈھائی فٹ کی امتیاز بی بی سے شادی ہوئی۔ تقریب میں رشتہ داروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ دلہا محسن کا کہنا تھا آج خوشی کا دن ہے، امتیاز بی بی کو خوش رکھوں گا۔ تقریب میں دلہا کے اہلخانہ نے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔

شادی کی دوسری تقریب میں اوکاڑہ کے کاشف نے لاہور کی سحر بانو کو زندگی کا ساتھی بنا لیا۔ اس موقع پر دلہا کے اہل خانہ، والدین اور دوست بھی خوشی سے نہال تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پستہ قامت دوست کی شادی ان سب کے لئے خوشی کا باعث ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Dunya Kamran Khan Kay Sath current affairs talk show on Dunya News | Dunya Newsدنیا کامران کان کے ساتھ: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے، انس حقانی سمیت تین کمانڈروں کے بدلے طالبان نے دو غیر ملکی پروفیسرز کو رہائی دے دی مکمل پروگرام: DunyaUpdates DunyaNews DunyaPrograms DunyaVideos
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ہم پاکستان کی جمہوریت...Chall jhoouta لعنتیں سمیٹنے نکلے ھو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیر میں مظالم کا پردہ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شیخ رشید کو راولپنڈی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی بیرون ملک...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ایک شخص لندن یا امریکا...تیری پین دا چولا کسی گشتی ماں کی آخری نشانی گشتی نہیں بلکے سستی گشتی کے بچے پاکستانیو، سچ سچ بتانا، چئیرمین صاحب 'چ و ل' تو مارتے ہی ہیں شکل سے بھی 'بھڑوے' ہی لگتے ہیں نا🤔 TFT_ aaj_urdu geonews_urdu aapnews 92newschannel Roznama_Express siasatpk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »