بنوں،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنوں(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکارجاں بحق ہو

گیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔"ہماری کوشش ہے کہ میاں صاحب کا علاج ایک چھت تلے ہو مگر یہ . .."نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کا موقف بھی آگیا

میڈیارپورٹس کے مطابق جاں بحق سی ٹی ڈی اہلکار گھر سے ڈیوٹی کیلئے جارہاتھا کہ بنوں کے تھانہ میراخیل کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنوں میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق - ایکسپریس اردومیر شہباز کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاککیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاکامریکی ریاست کیلی فورنیا میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 4افراد ہلاک US California Firing Party People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چنیوٹ:بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمیچنیوٹ:بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی Chiniot Son Firing Mother Injured pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 4 سالہ بچی جاں بحقنمائندہ اے آر وائی نیوز سلمان لودھی کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر 4 سالہ بچی جاں بحق اور حمید نامی شہری زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »