چنیوٹ:بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنیوٹ:بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی Chiniot Son Firing Mother Injured pid_gov MoIB_Official

عدالت کی سکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔چنیوٹ میں سیشن کورٹ کے سامنے بیٹے نے ماں سے جھگڑے پر اپنی عدالت لگالی۔ گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں پر فائرنگ کر

دی۔ ماں کو شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔ ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔ سیشن کورٹ کی سیکورتی پر مامور پولیس اہلکاروں نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیاماں کا سر لے کر گھومنے والا بچہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وائی فائی پاس ورڈ پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتاروائی فائی پاس ورڈ پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیاماں کا سر لے کر گھومنے والا بچہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاککیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »