Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کا دورہ...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا دورہ امریکا، سعودی ولی عہد کی طیارہ واپس بلانے کی رپورٹ من گھڑت قرار مکمل تفصیل جانیے:

وزیراعظم کا دورہ امریکا، سعودی ولی عہد کی طیارہ واپس بلانے کی رپورٹ من گھڑت قرار

اسلام آباد: وزیر اعظم کے دورہ امریکہ سے متعلق ہفتہ وار میگزین میں شائع رپورٹ کو حکومتی ترجمان کی جانب سے من گھڑت قرار دے دیا گیا۔ حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کی قیادت کےتعلقات انتہائی خوشگوار اور برادرانہ ہیں۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے لئے طیارے سے متعلق خبریں درست نہیں، اپوزیشن کا پراپیگنڈہ مایوسی کا اظہار اور پاک سعودی تعلقات خراب کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعووی ولی عہد کے کہنے پر طیارہ کینیڈا سے واپس نیویارک نہیں بلایا گیا۔

حکومتی ترجمان نے مزید کہا کہ ترکی، ملائیشیا کےرہنماؤں سے وزیراعظم کی ملاقاتوں سے متعلق نظریہ بھی بے بنیاد ہے، ویکلی میگزین کی ‏رپورٹ میں وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے کامیاب بات چیت کو کمزور کرنےکی کوشش کی گئی۔ یہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ جاندار طریقے سے لڑنے کی بھی مخالفت ہے، عمران خان نے کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی مظالم کو بہترین انداز میں پیش کیا جس کو عالمی سطح پر پذیرائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

۲- شاہ محمود نے سعودی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ کشمیر کے بارے میں عمران کی تقریر سے قبل بیان دے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود کو جھاڑ دیا اور کہا کہ عمران کو شہزادے نے جو کہا ہے وہ ہی کریں۔

غیر مصدقہ اندر کی خبر : ۱- عمران کو MBS نے امریکہ اَتے ہوئے کہا تھا کہ وہاں جا کر کشمیر کو مذہبی رنگ نہ دینا یہ علاقائی سیاسی معاملہ ہے اس بارے آپس میں بات کر کے حل نکالیں۔ ۲-ایران کے معاملے میں درمیان نہ انا۔ ہم خود دیکھ رہے ہیں پاکستان کو بولنے کی ضرورت نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کشمیر : بھارت نارمل حالات کابھاشن پاس رکھے : پاکستانArifAlvi dpr_gob EmineErdogan AsadQaiserPTI Aliwazirna50
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سپریم کورٹ: قاسم سوری کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-فضل الرحمن کی تحریک کا...ڈبو دھمکیاں_نہیں_کنٹینر_دو میلا پیالا ڈبو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-فضل الرحمان جو کھیل...کوٹھے دی پیدائش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومت کیخلاف محاذ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »