بھارت کشمیر میں فوری کرفیو ختم کرکے تمام قیدیوں کو رہا کرے، امریکی سینیٹرز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کشمیر میں فوری کرفیو ختم کرکے تمام قیدیوں کو رہا کرے، امریکی سینیٹرز

آزاد کشمیر کا دورہ کرنے والے امریکی کانگریس کے سینیٹرز نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں فوری کرفیو ختم کر کےتمام قیدیوں کو رہا کرے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹرز کرس وان ہولن اور میگی حسن پر مشتمل امریکی کانگریس کے وفد نے مظفر آباد کا دورہ کیا جہاں پاک فوج کے میجرجنرل عامر نے امریکی کانگریس کے وفد کو ایل او سی پر موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی اور وفد کو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال اور کرفیو سے پیدا صورتحال سےآگاہ کیا۔ بعدازاں وفد نے آزاد جموں و کشمیرکے صدر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سے بھی ملاقات کی، جس میں آزادکشمیر کی قیادت نے دونوں سینیٹرز کے دورے پر شکریہ ادا کیا اور عوام کی خاطر خواہ حمایت کو سراہا۔

صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ امریکی سینیٹرز مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بھارت کے جابرانہ وحشیانہ اقدامات سے بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، امریکی وفد کے دورے اور کشمیریوں کی جدوجہد کو سپورٹ کرنے پر شکر گزار ہیں۔ اس موقع پر امریکی کانگریس کے سینیٹرز نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں فوری کرفیو ختم کرکے تمام قیدیوں کو رہاکرے جب کہ مسئلہ کشمیر کے مستقل اور دیرپا حل کیلئے کوششیں کی جانی چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ruko krwa kr hi jana

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر میں جانیکی اجازت نہیں دی گئی: وزیر خارجہاس سے پاکستان کا احتجاج کرنا سمجھ سے بالا تر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوتشاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت تفصیلات جانئے: DailyJang ایسا نہ ہو شاہ محمود کشمیریوں کے ھاتھوں پٹ جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا IOK IndianTerrorism UsSenator ChrisVanHollen KashmirNeedsAttention KashmirBleeds KashmirIssue ChrisVanHollen StateDept realDonaldTrump UN PMOIndia ImranKhanPTI KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا India USSenator OccupiedKashmir PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا انکار ، پاکستان نے امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دے دیبھارت کا انکار ، پاکستان نے امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دے دی USA Senator ChrisHollen India OccupiedKashmir Visit Pakistan AzadKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »