Roznama Dunya News: پاکستان:-فضل الرحمن کی تحریک کا...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمن کی تحریک کا مقصد مدرسہ اصلاحات کو روکنا ہے: فواد چودھری مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ فضل الرحمن کی تحریک کا مقصد مدرسہ اصلاحات کو روکنا ہے، مدارس کے بچوں کو استعمال کرنے کی تاریخ پرانی ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویت کرتے ہوئے کہا مدارس کے بچوں کو جہاد کے نام پر ملاؤں نے استعمال کیا، سیاست میں مدارس کے بچوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، فضل الرحمان بچوں کو سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ فواد چودھری کا کہنا تھا فضل الرحمان کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں، ایک سیاسی حیثیت کی بحالی جبکہ دوسرا مدارس اصلاحات کو روکنا ہے، بچے شعور کے نظام میں داخل ہوگئے تو ان کی دکانیں بند ہو جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میلا پیالا ڈبو

ڈبو دھمکیاں_نہیں_کنٹینر_دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-'اپوزیشن سے معاملات...Ab awam say bhee mamlaat theek karlain
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سپریم کورٹ: قاسم سوری کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے طالبان وفد...Peace is dream in the dual states, may they meet it soon avoiding the international stockholders....Ameen
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-منموہن سنگھ کرتار پور...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پسند کی شادی نہ ہونے پرنوجوان کی خودکشیپسند کی شادی نہ ہونے پر 24 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی،شاہدرہ کا رہائشی عرفان کسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتاتھا،
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »