Roznama Dunya News: پاکستان:-لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی مکمل تفصیل جانیے:

لسبیلہ: مکران کو سٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو نیول ہسپتال اور ماڑہ منتقل کر دیا گیا۔

مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پسنی سے کراچی آنے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے کے نتیجہ میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد پاک نیوی کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، تمام زخمیوں اور جاں بحق افراد کو نیوی کے اہلکاروں نے ریسکیو کر کے نیول ہسپتال اور ماڑہ شفٹ کیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-سپریم کورٹ: قاسم سوری کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے طالبان وفد...Peace is dream in the dual states, may they meet it soon avoiding the international stockholders....Ameen
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-منموہن سنگھ کرتار پور...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'اپوزیشن سے معاملات...Ab awam say bhee mamlaat theek karlain
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گر ے لسٹ ‘پاکستان کے نکلنے یا برقرار رہنے کا فیصلہ 16اکتوبر کو ہو گا