‏’مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کی مددکیلیے تیار ہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مشکل وقت میں ترک حکومت اور عوام کی مدد کیلیے تیار ہیں‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Turkey PrayForTurkey

ترکی کے جنوبی ساحلی خطے میں متعدد مقامات پر لگی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 180 ‏سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ آگ نے سیاحتی مقامات سمیت 6 صوبے کو لپیٹ میں لے لیا

آگ انطالیہ کے مشرق میں 75 کلومیٹر کے فاصلے پر کم آبادی والے علاقے میں ایک ریزورٹ سے ‏پھیلی جو روسی اور مشرقی یورپی سیاحوں میں مقبول تھا۔ جس کے بعد یہ ہوٹلز اور ریزورٹس سے گھرے ساحلی مقام پر پھیل گئی، سوشل میڈیا اور ترک ‏ٹیلی ویژن پر سامنے آنے والی فوٹیجز میں رہائشیوں کو کاروں سے نکلتے اور دھویں سے بھری ‏سڑکوں پر اپنی زندگی بچانے کے لیے بھاگتے دیکھا گیا۔

Massive wildfires rage in 20 locations across Turkey's six provinces, while 43 fires have been brought under control – Turkey’s Agriculture and Forestry Minister

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

chaina good friend Turk Saudi hamarey bhai Jo hou sakey Pakistan karey. We with government

ARYNEWSOFFICIAL Excellent Pakistan👍👍👍 Yes Pakistan always been there for you our beloved Turkish Muslim country✊👍💚❤

Zabrdast

ARYNEWSOFFICIAL تم اپنے ملک کو تو سیدھا کرو بعد میں دوسروں کی مدد کرنا

smzubairbukhari پاکستان میں لااینڈارڈرہےتومجرمہ کوفوری جیل بھیجاجائے۔ حیرت ہےمجرم سیاست کرنےکیلئےازاد،ملک میں دشمنوں کے ایجنڈےپرکام کرنےکیلئےازادمگر عدالتی سزاپوری کرنےپرموت۔ عدالتون کوانصاف پرموت اتی ہےدنیا کی تاریخ میں پاکستان مین مجرم کوسیاست کرنےکوکھلاچھوڑاہواہے۔ ImranRiazKhan

ARYNEWSOFFICIAL 🔔👉🐵Zani hakumat ki party policy: 1: Opposition ko galiyan nikalna. 2: Sara din TV par bakwas karna. 3: Badtameezi karna. 4: Jo youthiya is par pura nahi utarta; woh dafa hojaye. 🤣🤣 (Bakwas-e-azam)😆😆

Phely apni awam ki madad to kar lo apni awam bhok se mar rahi

We stand with turkey .... Pak_turk_friendship Zindabad May Allah help Turkey in this hard time

Pehly apna mulk to sambhal lo ImranKhanPTI

Ullu ka patha yahan mehgai or berozgari ho rai us ka to tujhy pta ni, donkey raja

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں.جنرل قمر جاوید باجوہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چائنیزپیپلزلبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں ,باہمی مفادات کے تحفظ کے لیے ہمارے تعلقات مسلسل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چائنیزپیپلزلبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں ,باہمی مفادات کے تحفظ کے لیے ہمارے تعلقات مسلسل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غریدہ فاروقی بڑی مشکل میں پھنس گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شعائر اسلام کی توہین پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے خلاف مقدمہ کے اندارج کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کو درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا، مریم نوازعالمی وبا کورونا کا شکار مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang اللّه پاک آپ کو جلد صحت دے امین۔ نیپ کی اپیلوں کا ڈر ہے بھگوڑی Embarrassment Recovery unpredictable but she is used to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کسان نے کھیت میں سنی لیون کی تصاویر لگا دیں لیکن کیوں؟ وجہ جان کر ہنسی روکنا مشکلنئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فصلوں سے پرندوں کو بھگانے کیلئے مختلف حربے تو استعمال کئے جاتے ہیں مگر ایک بھارتی کسان نے دلچسپ وجہ کے باعث کھیتوں میں بالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتےہیں،کارکن تیاری کریں:بلاول بھٹو کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کارکنوں کو اپنی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ Sindh plan suntay he Phatt gai... 😂 Chewtiya khusra 😅 Chal jhootaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »