بھارتی کسان نے کھیت میں سنی لیون کی تصاویر لگا دیں لیکن کیوں؟ وجہ جان کر ہنسی روکنا مشکل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فصلوں سے پرندوں کو بھگانے کیلئے مختلف حربے تو استعمال کئے جاتے ہیں مگر ایک بھارتی کسان نے دلچسپ وجہ کے باعث کھیتوں میں بالی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب بھارتی کسان سے پوچھا گیا کہ اس اقدام کا کیا مقصد ہے تو انہوں نے بہت سادہ مگر دلچسپ جواب دیا کہ بری نظروں سے بچانے کیلئے ۔کراچی میں کورونا کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ ، ہسپتالوں میں سہولیات کی کیا صورتحال ہے ؟جانئے

بھارتی کسان کی جانب سے اپنی 10ایکڑ کی فصل کو بری نظروں سے محفوظ رکھنے کیلئے سنی لیون کی تصاویر کھیتوں میں لگائی گئیں ، 45سالہ ہندوستانی کسان انکناپلی چینچو نے بتایا کہ فصل سے گردو نواح کے دیہاتوں کے عوام کی حسد بھری بری نظر ہٹانے کیلئے بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے دو پوسٹر لگائے ہیں اور ساتھ ہی پوسٹر پر تحریر لکھی ہے کہ رومت ، نہ ہی مجھ سے حسد کرو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرا ٹی ٹونٹی: بھارتی غرور خاک میں ملا کر سری لنکا نے سیریز جیت لیسری لنکا یہ ٹیم چند سال تک ایک بہترین بن کر ابھرے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم نے آسٹریلیا اور چین میں خطرے کی گھنٹی بجا دی دونوں ممالک نے اہم ترین فیصلے کر لئےسڈنی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرنٹ نے آسٹریلیا اور چین میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ، دنوں ممالک نے ڈیلٹا ویرنٹ سے نمٹنے کیلئے اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارش اور سیلاب، 14 افراد ہلاکجس نے جس قدر دنیا کو پہچانا اسی قدر اس سے بےرغبت ہوا۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی پروڈیوسر شلپا شیٹی کی حمایت میں سامنے آگئےاس حوالے سے فلم ہنگامہ ٹو کے پروڈیوسر رتن جین کا کہنا ہے کہ جتنا وہ شلپا کو جانتے ہیں ، اسکے مطابق وہ اس قسم کے کارروبار میں ملوث نہیں ہوسکتیں، جس میں کہ اس وقت انکے شوہر گرفتار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بھارتی وائرس 70 فیصد پھیل چکا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی بھارتی قسم مراکش سے پاکستان تک مشرق وسطیٰ میں تیزی سے پھیل رہی ہے ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیاجنیوا ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ  کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا مشرق وسطیٰ میں مراکش سے پاکستان تک تیزی سے پھیل رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »