بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارش اور سیلاب، 14 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی،، سیلابی ریلے میں بہہ کر چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہماچل پردیش کےکئی علاقوں کو سیلابی صورتحال

کا سامنا ہے۔ دو مختلف واقعات میں چودہ افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے جن میں سے چار نیم عسکری ادارے بارڈر روڈ آرگنائزیشن کے اہلکار بھی شامل تھے۔

بھارتی حکام کے مطابق بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اورسیلاب کے خطرے کے پیش نظر مختلف علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس نے جس قدر دنیا کو پہچانا اسی قدر اس سے بےرغبت ہوا۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست کے سیکورٹی گارڈذ آپس میں ہی الجھ پڑے02:40 PM, 27 Jul, 2021, بین الاقوامی, آسام : بھارتی ریاست میزورام اور آسام کی سرحد پر جھڑپوں کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ریاست کا کچا نظامجس طرح کسی شخض کی زندگی کا چراغ گل ہونے کی منزل تک جا پہنچے تو ہم (ڈاکٹر نہ ہونے کے باوجود) جانتے ہیں کہ مریض کے اعضائے رئیسہ آہستہ آہستہ (یا کبھی تیز رفتاری سے) کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں پڑھیئےنسیم احمد باجوہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ پیپلزپارٹی کی جاگیر بنا دیا گیا سندھ ریاست کے اندر ریاست بن گیا ہے. مصطفی کمالسندھ پیپلزپارٹی کی جاگیر بنا دیا گیا، سندھ ریاست کے اندر ریاست بن گیا ہے. مصطفی کمال SindhGovt PPPGovt Karachi PSP MustafaKamal KamalPSP PSPPakistan MediaCellPPP PPP_Org MuradAliShahPPP murtazawahab1 BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کا پھیلاؤ امریکا کا سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کا پھیلاؤ، امریکا کا سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ US CoronaVirusPandemic India DeltaVariant TravelBanned Restrictions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قابض بھارتی فورسز کےہاتھوں بے گناہ کشمیری کی شہادت، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع کلگام کے علاقے منند میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیری کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں تیزی انتہائی باعث تشویش ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی ڈیلٹا ویرئنٹ کا پھیلاؤ ، سندھ حکومت نے بڑی پابندی لگادیکراچی : سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کےپیش نظر تمام سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر داخلہ پر پابندی لگادی یہ انیل کپور صرف کراچی کی معشیت کو تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے Chore ka Bhai Chore Chore chore chore MuradAliShahPPP kutta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »