ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے ’کلاؤڈ برسٹ‘ کا مطلب بتادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کلاؤڈ برسٹ‘ یا ’بادلوں کا پھٹنا‘ کیا ہے؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

کراچی میں جیونیوز سے گفتگو میں سردار سرفراز نے کہا کہ بادلوں کے سارا پانی برسانے کے عمل کو ’کلاؤڈ برسٹ‘ یا ’بادلوں کا پھٹنا‘ کہتے ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں ہوائیں ٹھنڈی ہوتی ہیں جبکہ جنوب سے شمال کی جانب آنے والی ہوا گرم ہوتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ 2001 کو اسلام آباد میں 8 سے 10 گھنٹوں میں 650 ملی میٹر بارش ہوئی تھی، دارالحکومت کے جس علاقے میں سیلابی صورتحال ہوئی وہ کلاؤڈ برسٹ کا نتیجہ نہیں۔ سردار سرفراز نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد کے متاثرہ علاقے میں ڈیڑھ گھنٹے میں 103 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ نشیبی علاقے میں پہاڑوں سے پانی آنے اور نکاسی مناسب نہ ہونے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا کہ سید پور میں 123 ملی میٹر بارش ہوئی لیکن نکاسی درست ہونے سے سیلابی صورتحال نہیں ہوئی۔سردار سرفراز نے کہا کہ 450 کلو میٹر کے دائرے میں بادلوں میں بارش کی استطاعت کی پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BE FEAR OF ALLAH (God of Holy Books)! Climate Change,Pandemic,Variants,Wildfires,Storms,Jolts are Signs of the 'Resurrection is Nearer' WhiteHouse KremlinRussia_E EmmanuelMacron BorisJohnson Real_Xi_Jinping PMOIndia PakPMO realkimjongun_n your Nukes are Waste! Author-US

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی کردیمحکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی کردی Rain Monsoon WeatherUpdates WeatherForecast MoIB_Official GovtofPakistan pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی و اسلام آباد میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، اسلام آباد اور ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :محکمہ صحت کاقرنطینہ سینٹرز کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہمحکمہ صحت سندھ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے ۔محکمہ صحت نے قرنطینہ سینٹرز کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اب تک قرنطینہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ کا انوکھا کارنامہ ایک سال کے بچے نے 5 ماہ کے دوران پرائمری پاس کرلی سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا گیاحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبہ سندھ میں نقل تو عام بات ہے مگر اب ایک ایسا کیس سامنے آیا جس میں ایک سال کے بچے نے محض پانچ ماہ کے دوران پرائمری پاس کرلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر دفتر خارجہ کا بھرپور رد عمل آگیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر دفتر خارجہ نے بھرپور رد عمل دیتے ہوئے رپورٹ کو سختی سے مسترد کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی و اسلام آباد میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، اسلام آباد اور ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »