نذیر چوہان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترین گروپ کوٹ لکھپت جیل نہ پہنچا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نذیر چوہان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترین گروپ کوٹ لکھپت جیل نہ پہنچا تفصیلات جانئے : DailyJang

کوٹ لکھپت جیل لاہور کے باہر نذیر چوہان کا ایک بیٹا والد کے لیے موجود تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ ترین گروپ کے ارکان اسمبلی نے گزشتہ روز نذیر چوہان سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل آنے کا وعدہ کیا تھا۔

نذیر چوہان کے بیٹے نے یہ بھی کہا کہ مقدمے اور والد صاحب کی دوبارہ گرفتاری کی خبروں کے باوجود کوئی جیل نہیں پہنچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی ضمانت منظور، مچلکے جمع نہ کرانے پر کیمپ جیل منتقللاہور:سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان ضمانت پر رہا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایم پی اے نذیر چوہان 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقلجہانگیر ترین گروپ سے منسلک پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے نذیر چوہان کو کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان جیل منتقلتحریک انصاف جہانگیرترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نذیر چوہان کو FIA نے گرفتار کر لیالاہور میں ایف آئی اے کی ٹیم نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang شہزاد اکبر توں اول درجے کا لعنتی ہے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ، ضمانت پر جیل سے رہا ہوتے ہی ایف آئی اے نے انہیں گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »