نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

تفصیلات کے مطابق فیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لے لیا۔انہیں شہزاد اکبر کی مدعیت میں دی گئی درخواست پر اندراج مقدمہ کے بعد گرفتار کیا گیا ، شہزاد اکبر کی جانب سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کرائی گئی تھی ۔درخواست ایف آئی اے کے سائبر کرائم یونٹ میں جمع کرائی گئی جس پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ، مقدمے میں دو افراد جاوید بٹ اور وسیم راجا بھی نامزد ہیں ۔ نجی ٹی وی...

واضح رہے کہ نذیر چوہان کے خلاف شہزاد اکبر نے لاہور کے تھانے میں مقدمہ درج کرایا تھا جس پر گزشتہ روز پولیس نے انہیں پکڑ کر عدالت پیش کیا ، جہاں عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت منظور کرلی مگر مچلکے جمع کرانے تک انہیں جیل بھیج دیا گیا ، آج نذیر چوہان کے وکلاءنے ایک لاکھ کے مچلکے عدالت میں جمع کرائے جس پر عدالت نے ان کی رہائی کیلئے روبکار جاری کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم پی اے نذیر چوہان 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقلجہانگیر ترین گروپ سے منسلک پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے نذیر چوہان کو کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان جیل منتقلتحریک انصاف جہانگیرترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی ضمانت منظور، مچلکے جمع نہ کرانے پر کیمپ جیل منتقللاہور:سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان ضمانت پر رہا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نذیر چوہان کو FIA نے گرفتار کر لیالاہور میں ایف آئی اے کی ٹیم نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang شہزاد اکبر توں اول درجے کا لعنتی ہے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے میں رکن اسمبلی نذیر چوہان کی چند گھنٹوں بعدضمانت منظورلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے میں جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »