رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان ضمانت پر رہا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NazirChauhan

لاہور:وزیراعظم کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر پر الزامات لگانے پر گرفتار جہانگیر گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کو کینٹ کچہری پیش کردیا گیا۔ عدالت نے نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا جبکہ درخواست ضمانت پر اسی وقت سماعت کرتے ہوئے عدالت نے نذیر چوہان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے ۔

قبل ازیں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر پر الزام لگانے والے جہانگیرترین گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نے نذیرچوہان کو ایل ڈی اے پلازہ کے قریب سے حراست میں لیا۔ لاہور میں ریس کورس پولیس نے نذیرچوہان کو شہزاد اکبر کی درخواست پر درج مقدمے میں حراست میں لیا،نذیر چوہان نے اپنی گرفتاری کی خود تصدیق کردی ہے۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیر چوہان نے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر کے خلاف نجی ٹی وی پروگرام میں مبینہ طور پر سنگین الزامات پر مبنی بیان دیا تھا جس پر شہزاد اکبر کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا گیا۔ شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے تھانہ ریس کورس میں درخواست دی۔ مقدمے کی درخواست آنے پر نذیر چوہان تھانے میں...

یاد رہے رواں ماہ مئی میں مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا ،مقدمےمیں دھمکیاں دینا اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئیں تھیں۔ ایف آئی آر کے مطابق ایک مسلمان شخص پر کفر کی تہمت لگانا جرم ہے،افسوس یہ جرم نذیر چوہان نے سرزد کیا، شہزاد اکبر نے کہا تھا کہ کچھ نادان دوست ابھی بھی سوشل میڈیاپرگمراہ کن باتیں پھیلا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی ضمانت منظور، مچلکے جمع نہ کرانے پر کیمپ جیل منتقللاہور:سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ حضرت عثمان بن عفان ؓ کے مزاج پرخشیتِ الٰہیہ کاغلبہ رہتاتھا، رقت طاری رہتی تھی،اکثروبیشترآبدیدہ رہاکرتے تھے،موت ٗقبر ٗاورفکرِآخرت کاجذبہ غالب رہتا،تلاوتِ قرآن کابہت زیادہ اہتمام کیاکرتے تھے،حافظِ قرآن تھے،خوش الحان تھے،کاتبینِ وحی میں سے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا قبضہ گروپ کیخلاف آپریشن، مزید 210 کنال زمین واگزارمیں گورنمنٹ کی لگ بھگ 15 کڑوڑ کے رقبے کی نشاندہی کروا دیتا ھوں۔ جو محکمہ مال+بلدیہ کی ساز باز سے قبضہ مافیا نے قبضہ کیا ھوا ھے۔ اس میں دونوں محکمے کے لوگ ملوث ھیں۔ اگر کسی ادارے کو دلچسپی ھو تو رابطہ کر لے۔ ورنہ قبضہ مافیا تو پکا ھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوشش ہے 14اگست تک 40فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشدکوشش ہے 14اگست تک 40فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK PTIofficial Coronaviruspakistan CoronaVaccination CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہری کورونا ویکسین لگوائیں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیںایس او پیز پر عمل کرنا شہریوں کے مفاد میں ہے : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارشہری کورونا ویکسین لگوائیں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں،ایس او پیز پر عمل کرنا شہریوں کے مفاد میں ہے : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK Coronaviruspakistan CoronaVaccination CoronavirusPandemic UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری آئی جی پنجاب نے پولیس افسران کو متحرک کرنے کے لیے نیا منصوبہ تیار کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی پنجاب انعام غنی نے اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے نیا منصوبہ تشکیل دیا ہے۔ سٹی 42 کے مطابق اب پولیس کواشتہاری ملزمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی نے لاہور میں دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کے خلاف ناقابل فراموش خدمات انجام دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »