کوشش ہے 14اگست تک 40فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوشش ہے 14اگست تک 40فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK PTIofficial Coronaviruspakistan CoronaVaccination CoronavirusPandemic

کورونا سے بچا کا واحد حل ویکسی نیشن ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین سے کیسز میں کمی ہوئی، پنجاب حکومت کے پاس ویکسین کی وافر مقدارموجود ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے انسداد کورونا ویکسین فراہمی کے پروگرام کوویکس کے تحت ماڈرنا ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔ اقوام متحدہ کے غریب

اور ترقی پذیر ممالک کو کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے شروع کیے گئے پروگرام کوویکس کے تحت پاکستان کو ماڈرنا ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچائی گئیں۔ ویکسین کی یہ کھیپ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے لائی گئیں۔ کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔ موڈرنا پاکستان کو کوویکس سے ملنے والی پانچویں ویکسین کھیپ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوشش ہے 14اگست تک 40فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں یاسمین راشدکوشش ہے 14اگست تک 40فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں، یاسمین راشد YasminRashid 14thAugust CoronaVaccination Vaccinated MoIB_Official GovtofPakistan Asad_Umar OfficialNcoc Dr_YasminRashid fslsltn nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگست میں بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کا ہدف ہے: اسد عمروفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 2 کروڑ سے بڑھ گئی ہے، اگست کے آخر تک بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی ویکسی نیشن کا ہدف ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Asad_Umar صاحب شاید آپ کے علم میں یہ بات نہیں لائی گئی جس شخص نے ویکسین نہ لگوانی ہو ویکسنیشن والا عملہ اس سے پیسے لے کے اس کی ڈیٹا انٹری کر دیتا ہے بنا ویکسین لگائے اور ویکسین آگے بیچ دی جاتی ہے تقریبا پورے پاکستان میں ہی یہی ہو رہا ہے لہذا مانیٹرنگ کے نظام کو مزید موئژ بنائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام کو جو دیگر مذاہب میں ممتاز مقام حاصل ہے وہ اِسکا اجتماعی رویہ ہےWhat Islam has a prominent place in other religions is its collective attitude اجتماعیت اس وقت کہاں ھے؟ اجتماعیت بحالی کے کیا اقدامات ھونے چاہئیں؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’’گِلِ گُل‘‘ کیا ہے اور کس کام آتی ہے؟ جانیے -شیراز میں چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بکتی دیکھیں کہ ان سے لوگ سَر اور داڑھیاں دھوتے تھے۔ وہ ایک قسم کی مٹّی ہے جس کی کان شہر کے پاس ہے۔ Bata den kiya hai ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی عائد کر دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی جانب سے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کر دی گی ، وزارت داخلہ کے مطابق یکم اگست تک ویکسین نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ 100 فیصد ویکسی نیشن سے مشروطاسلام آباد  : کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی نے سمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ 100 فیصد ویکسی نیشن سے مشروط کر دیا گیا۔ نیو نیوز کے مطابق این سی اوسی کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں مکمل کورونا ویکسی نیشن کی جائے گی ۔ سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے کے ہر رہائشی کی کورونا ویکسی نیشن ہو گی۔ ذرائع کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں موبائل ویکسی نیشن ٹیمز تعینات ہونگی۔سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں ٹیمز گھر گھر جا کر ویکسی نیشن کریں گی۔سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت ملکر کام کریں گے۔ امریکا اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے، چین واضح رہے کہ پاکستان بھر میں بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا ویریئنٹ پھیل گیا ہے اور کورونا کی چوتھی لہر بھی آگئی ہے۔ مثبت کیسز کی شرح دوبارہ دو فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد سےتجاوز کی گئی ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »