کوشش ہے 14اگست تک 40فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں یاسمین راشد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوشش ہے 14اگست تک 40فیصد آبادی کو ویکسی نیٹ کر دیں، یاسمین راشد YasminRashid 14thAugust CoronaVaccination Vaccinated MoIB_Official GovtofPakistan Asad_Umar OfficialNcoc Dr_YasminRashid fslsltn nhsrcofficial WHOPakistan

کورونا سے بچا کا واحد حل ویکسی نیشن ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین سے کیسز میں کمی ہوئی، پنجاب حکومت کے پاس ویکسین کی وافر مقدارموجود ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے انسداد کورونا ویکسین فراہمی کے پروگرام کوویکس کے تحت ماڈرنا ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔ اقوام متحدہ کے غریب

اور ترقی پذیر ممالک کو کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے شروع کیے گئے پروگرام کوویکس کے تحت پاکستان کو ماڈرنا ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچائی گئیں۔ ویکسین کی یہ کھیپ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے لائی گئیں۔ کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔ موڈرنا پاکستان کو کوویکس سے ملنے والی پانچویں ویکسین کھیپ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگست میں بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کا ہدف ہے: اسد عمروفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 2 کروڑ سے بڑھ گئی ہے، اگست کے آخر تک بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی ویکسی نیشن کا ہدف ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Asad_Umar صاحب شاید آپ کے علم میں یہ بات نہیں لائی گئی جس شخص نے ویکسین نہ لگوانی ہو ویکسنیشن والا عملہ اس سے پیسے لے کے اس کی ڈیٹا انٹری کر دیتا ہے بنا ویکسین لگائے اور ویکسین آگے بیچ دی جاتی ہے تقریبا پورے پاکستان میں ہی یہی ہو رہا ہے لہذا مانیٹرنگ کے نظام کو مزید موئژ بنائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام کو جو دیگر مذاہب میں ممتاز مقام حاصل ہے وہ اِسکا اجتماعی رویہ ہےWhat Islam has a prominent place in other religions is its collective attitude اجتماعیت اس وقت کہاں ھے؟ اجتماعیت بحالی کے کیا اقدامات ھونے چاہئیں؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’’گِلِ گُل‘‘ کیا ہے اور کس کام آتی ہے؟ جانیے -شیراز میں چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بکتی دیکھیں کہ ان سے لوگ سَر اور داڑھیاں دھوتے تھے۔ وہ ایک قسم کی مٹّی ہے جس کی کان شہر کے پاس ہے۔ Bata den kiya hai ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوائی سفر کرنے کے لئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار - ایکسپریس اردوعوام 31 جولائی تک ویکسین لگوائیں اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہمارا ایمان ہے کہ اس دنیا میں کوئی بھی امر نہیں جو آیا ہے اس نے ایک وقت مقرر پر جانا ہےWe believe that everyone in this world has to die at a fixed time
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »