اگست میں بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کا ہدف ہے: اسد عمر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 2 کروڑ سے بڑھ گئی ہے، اگست کے آخر تک بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی ویکسی نیشن کا ہدف ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 2 کروڑ سے بڑھ گئی ہے، اگست کے آخر تک بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی ویکسی نیشن کا ہدف ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 2 کروڑ سے بڑھ گئی ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اگست میں ویکسی نیشن کے پلان میں مزید تیزی لائی جائے گی، اگست کے آخر تک بڑے شہروں کی 40 فیصد آبادی ویکسی نیشن کا ہدف ہے۔

Total vaccinations carried out so far now exceed two and a half crores. Total number of people vaccinated has now crossed 2 crores. Further acceleration being planned for august. By end August all major cities target is to have at least 40% of eligible population vaccinated.

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 819 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asad_Umar صاحب شاید آپ کے علم میں یہ بات نہیں لائی گئی جس شخص نے ویکسین نہ لگوانی ہو ویکسنیشن والا عملہ اس سے پیسے لے کے اس کی ڈیٹا انٹری کر دیتا ہے بنا ویکسین لگائے اور ویکسین آگے بیچ دی جاتی ہے تقریبا پورے پاکستان میں ہی یہی ہو رہا ہے لہذا مانیٹرنگ کے نظام کو مزید موئژ بنائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے:اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں اختیاط سے کام لینا ہو گا اس لئے عوام ویکسی نیشن کروائیں اور 😢😢😢😢😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیںعوام ایس او پیز پر عمل کریں اسد عمر کی اپیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ کو بھی لگتا ہے نجی طیاروں کا سفر بہت مہنگا ہے؟جیسے ہی نجی طیارے کی بات آتی ہے تو ذہن میں امیر و رئیس لوگوں کا ایک خاکہ ذہن میں آجاتا ہے، اور ذہن میں اس سفر کی قیمت کا خیال آتے ہی یہ خواب چکنا چور ہوجاتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ کا نام آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟ - BBC News اردوہم اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنتے ہیں کہ ’نام میں کیا رکھا ہے؟‘ مگر سائنس میں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ایک شخص میں خود اعتمادی اور دوسروں کا اس سے رویہ اس کے نام ہی سے متاثر ہوتا ہے۔ نام کا اثر شخصیت پر پڑتا ہے اسی لیئے بڑے بڑھے اپنے بچوں کو بتاتے ہیں کہ بچوں کے نام ہمیشہ اچّھے رکھنا چاہئے۔ ٹیچنگس آف اسلام میں بھی یہی بتایا گیا ہے بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »