ملک میں کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں 102 ہے: اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمارےخطےکےمختلف ممالک میں 10 لاکھ میں سےکوروناسےاموات کی شرح پاکستان میں سب سے کم ہے۔

سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 10 لاکھ افراد میں 102 ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے جاری کیئے گئے بیان میں خطے کے مختلف ممالک میں 10 لاکھ افراد میں کورونا سے اموات کی شرح کا موازنہ پیش کیا ہے۔ اسد عمر نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں 10 لاکھ میں سے 1 ہزار 37، نیپال میں 326، بھارت میں 301، سری لنکا میں 186 اموات ہوئیں۔

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ افغانستان میں 10 لاکھ میں سے 160، بنگلا دیش میں 113 اور پاکستان میں 102 اموات ہوئیں۔ سربراہ این سی او سی کا مزید کہنا ہے کہ بر وقت فیصلوں، محنت، لوگوں کے تعاون اور اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے یہ ممکن ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں ’ بھائی‘کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق: تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صوبہ ہنان میں شدیدسیلاب،پاکستان کی جانب سےمدد کی پیشکش،چین کا اظہارتشکربیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے صوبہ ہنان میں تباہ کن سیلاب کے دوران پاکستان کی جانب سے مدد اور دیکھ بھال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار اور حقیقی دوست ہیں، دونوں ممالک نے ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ اوکاڑہ محلہ صمد پورہ کے رہائشی جنازہ گندے پانی سے گزارنے پر مجبور. . . apne mulk m log bhok se mrhee ha or dosroo ko imdad k peshkash kya bt ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحقتحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »