تیسرا ٹی ٹونٹی: بھارتی غرور خاک میں ملا کر سری لنکا نے سیریز جیت لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کولمبو: ٹی ٹونٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں سری لنکا نے بھارت کو پچھاڑ کر اس کا غرور خاک میں ملا دیا اور سیریز جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں کھیلی جانے والی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں بھارت کی

ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں صرف 81 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ کلدیپ یادیو 23 سکوربنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

دیگر بیٹسمینوں میں گائے کووڈ 14، شیکھر دھون 0، پیڈیکل 9، سنجو سیمسن 0، نتیش رانا6، بھونیشو کمار 16، راہول چاہار 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ہاسارنگا نے چار اوور میں نو رنز دیکر چار وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 15 اوورز میں حاصل کیا، فرنینڈو 12، بھانوکا18، سمارا ویکراما 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ڈی سلوا 23 اور ہاسارنگا 14 سکور بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

تین میچز کی سیریز میزبان ٹیم نے 1-2 سے جیتی۔ پہلا میچ ہارنے والی سری لنکن ٹیم نے اگلے دو میچز میں بھارتی ٹیم کے غرور کو خاک میں ملایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سری لنکا یہ ٹیم چند سال تک ایک بہترین بن کر ابھرے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی ٹونٹی: ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) چار ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلامیچ بارش کی نذر ہو گیا جس کے باعث میچ کو بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹونٹی: ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر ہو گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل قومی ٹیم کی کرونا ٹیسٹنگ، نتیجہ کیا رہا؟پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل قومی ٹیم کی کرونا ٹیسٹنگ، نتیجہ کیا رہا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر : ایل اے 16 باغ کی نشست پی ٹی آئی نے جیت لیاسلام آباد: آزاد کشمیر میں تحریک انصاف نے ایک اور نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے16 باغ میں پی ٹی آئی کے میر اکبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی04:29 PM, 28 Jul, 2021, کھیل, دبئی:  آئی سی سی نے  ون ڈے انٹرینشنل اور ٹی ٹوینٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ،ون ڈے کی نئی رینکنگ میں قومی کرکٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگاپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہوگا PAKvWI T20 CricketMatch MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB windiescricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »