کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی وبا کورونا کا شکار مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

انہوں نے کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ انشاء اللہ سب جلد بہتر ہوجائے گا، کیونکہ اس میں وقت لگتا ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی گزشتہ روز نکالی گئی

بہاولپور ریلی کے دوران سیلفیاں لیتی رہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کے کورونا میں مبتلا ہونے کے حوالے سے بتایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Drama Drama لبیک_پرموشن لبیک_یاعثمان_غنی

Embarrassment Recovery unpredictable but she is used to

اللّه پاک آپ کو جلد صحت دے امین۔

نیپ کی اپیلوں کا ڈر ہے بھگوڑی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلانریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں کورونا سے خطرناک حد تک متاثر ہونے والے ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں پر 3سال کی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلاناسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ، ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ ، 18سال سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہموڈرنا کورونا ویکسین لگانے کی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ ،حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،این سی او سی نے موڈرناکورونا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مختلف فیصلوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق صورتحال کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا امکان ہے۔ Ya Hal nai ha vaccine lagya mask use
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے لگا مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا خدشہCorona virus spreads in Karachi, fears of a complete lockdown
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: NCOC کا سندھ حکومت کی مدد کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے تیزی بڑھتے ہوئے کیسز کنٹرول کرنے کے لیے سندھ حکومت کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »