وفاقی حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ، ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ ، 18سال سے زائد

وفاقی وزیر اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ لاک ڈاو¿ن کسی مسئلے کا حل نہیں، شہروں کو بند نہیں کیا جا سکتا ، دیگر ممالک کے تجربات ثابت کرتے ہیں کہ جب بھی لاک ڈاو¿ن کھولا گیا کیسز کی تعداد بڑھی ، کورونا سے بچنے کا واحد طریقہ ویکسین ہے اس لئے ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ پر یکم اگست سے تعلیمی اداروں میں داخلہ بند ہو گا جبکہ 18سال سے زائد العمر طلبہ 31اگست تک ویکسین لگوا لیں ، 31اگست کے بعد ان پر بھی پابندی ہو گی ۔اسد عمر نے واضح کر دیا کہ یکم اگست...

وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں ایس او پیز پر زیادہ عمل نہیں ہو رہا،کراچی میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں تین ہزار سے زائد لوگ وینٹی لیٹرز پر چلے گئے ہیں مگر اب بھی کئی لوگ کورونا کو اب بھی سنجیدہ نہیں لے رہے ، ہم چاہتے ہیں کہ کسی کا روزگار متاثر نہ ہو ، ملکی معیشت چلتی رہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہوشیار۔۔اسد عمر نے بڑا فیصلہ سنا دیاوفاقی وزیر و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ جو اساتذہ ویکسی نیٹڈ نہیں وہ یکم اگست سے سکولوں میں نہیں پڑھا سکیں گے،31 اگست کے بعد ویکسی نیٹڈ عملے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'ویکسین نہ لگوانے والوں کو دکانوں، دفاتر اور ہوٹلوں میں کام کرنے نہیں دیا جائیگا'Ha Good Pehly konsa ap log kisi ko kaam krny dy rhy hain.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیویارک: کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلاننیویارک: کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان NewYork Offers Whoever Gets Vaccinated Against Coronavirus HHSGov HealthCareGov CDCgov StateDept USAO_SC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مؤثر کرونا ویکسین بنانے والی کمپنی کا ملیریا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلانمؤثر کرونا ویکسین بنانے والی کمپنی کا ملیریا ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا اربوں‌ روپے کی ویکسین خریدنے کا فیصلہپاکستان کا اربوں‌ روپے کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu جس نے جس قدر دنیا کو پہچانا اسی قدر اس سے بےرغبت ہوا۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) Oky فلائٹس ہی کھول دو غریب تباہ ہو رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزاحیہ فنکار کا قتل، افغان طالبان کا پہلے انکار پھر تفتیش کا اعلان - BBC News اردوافغانستان کے صوبہ قندھار میں چند روز پہلے قتل ہونے والے مزاحیہ فنکار نذر محمد عرف خاشہ زوانکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاشہ کو گھر سے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے تھے اور پھر ایک درخت کے پاس سے اس کی لاش ملی تھی۔ مزاحیہ فنکار ایسے ہوتے ہیں 😂😂😂😂 ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟ درندے کے منہ ایک دفعہ خون لگ جائے تو وقت آنے پر وہ اپنے بچوں تک کو کھا جاتا ہے، انکے منہ بیگناہوں کا خون لگ چکا ہے، اب یہ کبھی بھی جانور سے انسان نہین بن سکتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »