‏’افغانستان میں متحارب گروپس کو ہم نے دہشتگرد نہیں مجاہدین ماناہے‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’افغانستان میں متحارب گروپس کو ہم نے دہشتگرد نہیں مجاہدین ماناہے‘ ARYNewsUrdu

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں کئی دہائیوں ‏سے جنگ جاری ہے امریکا کو آخر میں یہاں سےبھاگناپڑا افغانستان میں متحارب گروپس کوہم نے ‏دہشتگرد نہیں بلکہ مجاہدین ماناہے۔

جنوبی وزیرستان میں پیغام امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ‏‏14ملین مارچ اور ایک آزادی مارچ سےاپنی حیثیت تسلیم کرائی دھاندلی سےمسائل حل نہیں ‏ہوتےبلکہ بڑھتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران حکومت نےفیٹف کےکہنےپرقانون سازی کی،ملک گروی رکھا، امریکاسی ‏پیک کے خاتمے اورچین سےدوستی کاخواہاں ہے نااہل حکومت امریکا کی خواہش پوری کررہی ہے ‏چینی سفیر ہنستا تھا کیسی حکومت ہےبڑےپروجیکٹ کےبجائےمرغیاں مانگتی ہے۔

فضل الرحمان نے کہا کہ ہماراافغانستان کامؤقف پہلےبھی اصولی تھااور اب بھی ہے، امریکا کے ‏کہنے پر کسی پڑوسی کودہشت گردنہیں کہہ سکتے، افغانستان میں کئی دہائیوں سے جنگ جاری ‏ہے امریکا کو آخر میں یہاں سے بھاگنا پڑا افغانستان میں متحارب گروپس کوہم نے دہشتگرد نہیں ‏بلکہ مجاہدین ماناہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 90دن میں کرپشن ختم کرنےوالاکرپشن کابادشاہ بن گیاہے مہنگائی نےعام ‏آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ہفتہ وار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جارہی ہیں پاکستان ‏میں دھاندلی زدہ حکومت تسلیم کی نہ آزادکشمیر میں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مولانا صاحب کو بہت بہت سلام

ھن اس بےغیرت دی وی سنو لو یار تو مر۔کیوں نہیں جاتا ٹاہیم نکال کے

Teri gaand mai ab kia kharish hau

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی میں اضافہ ہو رہاہے اقوام متحدہاقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شکر ہے کسی کو تو یاد آیا۔۔۔ Then what’s was the point for fencing?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کے 31صوبوں میں کرفیو نافذ اہم وجہ سامنے آگئیکابل (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ کرفیو کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا خوف افغانستان میں رات کا کرفیو نافذطالبان کا خوف، افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ Afghanistan Curfew Imposed Taliban Militants Advance ARG_AFG MoDAfghanistan ashrafghani AfghanTaliban
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین افغانستان میں پائیدار امن کے خواہاں ہیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیPakistan and China want lasting peace in Afghanistan: Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’برطانیہ کو افغانستان میں شکست نہیں ہوئی’ - BBC News اردوبرطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نک کارٹر نے کہا ہے کہ گو کہ برطانیہ اپنی بیشتر فوج افغانستان سے واپس بلوا رہا ہے لیکن میدان جنگ میں اُسے شکست نہیں ہوئی ہے۔ تو دوبارہ بھیج دو،شوق پورا ہوجائیگا Yes! Now the British army and american army are minting money in Afghanistan by growing opium and selling drugs. ہاں شکست نہیں ہوئی بس چھترول ہوئی ہے وہ بھی اچھے والی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے حملے روکنے کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوکرفیو کا مقصد طالبان کے اثرورسوخ اور ان کی نقل و حرکت کو روکنا ہے، افغان وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »