M-6 موٹروے کے فنڈز میں خرد برد کے معاملے پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

M-6 موٹروے کے فنڈز میں خرد برد کے معاملے پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی

تاشفین عالم 19 نومبرکو دبئی روانہ ہوئے، تاشفین عالم دبئی سے غیر ملکی پرواز میں آزر بائیجان چلےگئے، ایف آئی اے

ایف آئی اے سندھ کے مطابق M-6 موٹروے کی تعمیر کے فنڈز میں خرد برد کے معاملے میں ڈی سی نوشہرو فیروز تاشفین عالم، ڈی سی مٹیاری عدنان رشید ،اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری اور سندھ بینک کے برانچ مینجر میر محمد سہاگ کا نام بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے سندھ نے امیگریشن اسلام آباد کو خط لکھا ہے کہ ملزمان کو فرار سے روکنے کیلئے نام پی این آئی ایل میں شامل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Expose the culprits

جن کی پہلے چل رہی تھی وہ تو ختم کر دیں ان کو بھی چھوڑ دو بعد میں بھی ان کی سرخی چلنی ہے سرخرو ہو گئے

Perfect 🇵🇰⚔️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل پر فرد جرم عائد نہ ہو سکیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کیلئے ٹیلی تھون، ثانیہ نشتر کی وضاحتچیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے کیے گئے ٹیلی تھون کے معاملے پر تحریکِ انصاف کی رہنما ثانیہ نشتر نے وضاحت پیش کی ہے۔ یہ منجن ابھی بھی جاری ساری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس اہلکار قتل، ملزم کے بیرون ملک فرار پر ایف آئی اے کا مؤقفکراچی میں پولیس اہلکار قتل، ملزم کے بیرون ملک فرار پر ایف آئی اے کا مؤقف ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیت کا جشن بھی جاپانیوں کو مدہوش نہ کرسکا، اسٹیڈیم کی صفائی کیقطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے بعد جاپانی مداحوں نے وہی کیا جو انہوں نے اس ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے اختتام پر کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوتقرری کے معاملے پر صدر سے رابطے میں ہوں، عارف علوی بطور پارٹی سربراہ مجھ سے مشاورت کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »