9 مئی واقعات: آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، رانا ثنا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھناؤنے عمل میں شامل افراد ناک سے لکیریں بھی نکالیں گے تو بھی معاف نہیں کیا جائے گا: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی اور گھناؤنے عمل میں شامل افراد ناک سے لکیریں بھی نکالیں گے تو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی والوں نے 50 لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریوں کے جھوٹے وعدے کیے، کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے خود کرپشن کی لیکن ہم نے ایک سال میں ترقیاتی مصوبوں کو دوبارہ شروع کیا۔ان کا کہنا تھاکہ ہم ہر قیمت پر ریاست کی رٹ کو قائم کریں گے، 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، اس گھناؤنے عمل میں شامل افراد ناک سے لکیریں بھی نکالیں گے تومعافی نہیں ملے...

وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، سرکشی اور بغاوت کرنےوالوں کو سیاست کرنےکا کوئی حق نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی: رانا ثنا اللہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریاست کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی: رانا ثنا اللہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی تعداد 220 ہوگئی9 مئی کے واقعات کے بعد 150 موجودہ اور سابق ممبران پارلیمنٹ تحریک انصاف کو چھوڑ چکے ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہہم ہر قیمت پر ریاست کی رٹ کو قائم کریں گے۔ آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، رانا ثنااللّٰہ تفصیلات جانیے: DailyJang RanaSanaullah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی منصوبے کے تحت انجام دیا گیا آئی جی پنجاب حقائق سامنے لے آئے9 مئی کو ملک بھر میں حساس املاک اور یاد گارشہدا کو بھی نقصان پہنچایا گیا،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 03, 2023, لاہور, Page 1,زیادتی نہیں ہوئی: 9 مئی واقعات میں گرفتار خواتین محفوظ نہیں: خدیجہ شاہ مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PTI PTIWomen Jail KhadijaShah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »