سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، رانا ثنااللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم ہر قیمت پر ریاست کی رٹ کو قائم کریں گے۔ آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، رانا ثنااللّٰہ تفصیلات جانیے: DailyJang RanaSanaullah

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ خان نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی، شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا۔ سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کے جھوٹے وعدے کیے۔ کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے خود کرپشن کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم نے ایک سال میں ترقیاتی منصوبوں کو دوبارہ شروع کیا۔ پی ٹی آئی والوں نے صرف باتیں ہی کیں، عملی طور پر کچھ بھی نہیں کیا۔

رانا ثنا اللّٰہ خان کا کہنا تھا کہ ہم ہر قیمت پر ریاست کی رٹ کو قائم کریں گے۔ آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاست کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی: رانا ثنا اللہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریاست کیخلاف بغاوت کرنیوالوں کو سیاست کا حق ملے گا نہ معافی: رانا ثنا اللہلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاسی داؤ پیچ - ایکسپریس اردویہ جو کچھ پنجاب کی سیاست میں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے وہ صرف پی ٹی آئی کے لیے ہی سیاسی تشویش کا باعث نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں:شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صوبوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا تماشا ملک دیکھ چکا ہے، اب مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہلاہور:   پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھر کے باہر ہونے والا جھگڑا دیکھنے والی لڑکی گولی لگنے سے جاں بحقپولیس کے مطابق گولی عریشہ کے سر میں لگی، جس سے وہ جاں بحق ہوئی۔ تفصیلات: DailyJang karachi firing
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »