پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام فائنل کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرتضیٰ وہاب کا نام مراد علی شاہ اور شازیہ مری کی سفارش پر فائنل کیا گیا تفصیلات جانیے: PPP MurtazaWahab MayorKarachi DailyJang BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کےلیے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملیر ٹاؤن کے لیے چیئرمین کے امیدوار جان محمد بلوچ اور نائب چیئرمین کے امیدوار مزمل شاہ ہوں گے۔ پیپلز پارٹی نے سہراب گوٹھ ٹاؤن کےلیے لالا رحیم چیئرمین اور نائب چیئرمین کے لیے عمران بروہی کا نام فائنل کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چنیسر گوٹھ کے لیے فرحان غنی چیئرمین اور محمد شہزاد نائب چیئرمین کے امیدوار ہوں گے جبکہ لیاری ٹاؤن کے لیے ناصر کلیم بلوچ چیئرمین اور محمد اقبال نائب چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام فائنل کرلیاڈپٹی میئر کے امیدوار سلمان مراد ہوں گے، بلاول نے ناموں کی منظوری دے دی ہے اور باضابطہ اعلان نثارکھوڑو کل کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیامیئرکراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کاباضابطہ اعلان نثارکھوڑو کل کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کی سیٹ مانگ لیکراچی: مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کی سیٹ مانگ لی PMLN PPP PDM Sindh Karachi Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیےپیپلزپارٹی نے میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »