مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں:شاہد خاقان عباسی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صوبوں میں الیکشن ملتوی کرنے کا تماشا ملک دیکھ چکا ہے، اب مرکز میں انتخابات ملتوی کرنا کوئی حل نہیں ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ الیکشن کافیصلہ عوام پر چھوڑ دیں۔ اگر مذاکرات کے بغیر الیکشن میں گئے تو نتائج

نہیں ملیں گے۔ سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ کسی جماعت میں صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کاحل نکال سکے، اگر قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب تک نیب کا ادارہ ہے ملک آگے نہیں بڑھے گا، شاہد خاقان عباسیجب تک نیب کا ادارہ ہے ملک آگے نہیں بڑھے گا، شاہد خاقان عباسی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NAB ShahidKhaqanAbbasi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں تاخیر سے ملک پر منفی اثرات آئینگے، شاہد خاقانشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر آپ نے قومی انتخابات میں تاخیر کی تو اس کے ملک پر بہت منفی اثرات آئیں گے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات کے بغیر الیکشن میں گئے تو نتائج نہیں ملیں گے: شاہد خاقانکسی جماعت میں صلاحیت نہیں کہ وہ مسائل کاحل نکال سکے، اگر قومی الیکشن ملتوی کیے تو خطرناک نتائج آئیں گے: سابق وزیر اعظم کی پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں غلط تھا اعتزاز احسن بھی مان گئےمیں غلط تھا ، اعتزاز احسن بھی مان گئے ،عمران خان سے کوئی ہدایات نہیں لیں ،جو اس کا ڈیفنس کرسکوں،پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں اہم انکشافات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی: عالیہ حمزہ طیبہ راجہ سمیت 7 خواتین عدالت میں پیشانسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس پر حملے کے خلاف کیس کیس سماعت ہوئی, پولیس نے 7 خواتین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر انسپکٹر محمد سرور نے خواتین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

3 جون 1947: کیا انڈیا اور پاکستان کی آزادی کی تاریخ کا اچانک فیصلہ کیا گیا؟ - BBC News اردو3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »