سانحہ 9 مئی منصوبے کے تحت انجام دیا گیا آئی جی پنجاب حقائق سامنے لے آئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9 مئی کو ملک بھر میں حساس املاک اور یاد گارشہدا کو بھی نقصان پہنچایا گیا،

Stay tuned with 24 News HD Android App پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی کو ملک بھر میں پر تشدد مظاہرے ، جلاو گھیراواور سرکاری عمارات کی تھوڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ حساس املاک اور یاد گارشہدا کو بھی نقصان پہنچایا گیا، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آئے اور ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے انہیں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، سانحہ 9 مئی میں ایک واقعہ جناح ہاوس لاہور کی توڑ پھوڑ کا ہے جس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت نے بری کر دیا ہے...

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد سے متعلق عدالت سے 3چیزوں کی استدعا کی گئی ، ریمانڈ کے بعد حقائق کی تصدیق کی جاسکتی تھی، عدالت نے تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی بریت کا فیصلہ سنا دیا، عدالتی فیصلے سے متعلق ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے، یاسمین راشد کی جناح ہاؤس موجودگی اور ہدایت سے متعلق کالز بطور ثبوت موجود ہیں، انہیں فرانزک کروانے کروانے کےلیے یاسمین راشد کا موبائل فون درکار ہے، انکے ریمانڈ کی استدعا اسی لئے کی گئی تھی کہ تفتیش کا دائرہ کار...

آئی جی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ عدالتوں میں کالز کا ریکارڈ پیش کر رہے ہیں، 708 ملزمان سے 125 گرفتار ہو چکے ہیں، ویکٹم کارڈ کھیلا جا رہا ہے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات لگائے جارہے ، سوشل میڈیا پر سیکورٹی اداروں کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے، زیر حراست خواتین سے بدتمیزی کرنے کا الزام لگا گیا،ہماری خواتین پولیس اہلکاروں اور افسران کو مارا گیا، ریاست اب منظم طریقے سے جواب دے گی۔ ڈاکٹر عثمان انور کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے یہ سب کچھ پہلے ہی تیار کیاگیاتھا، جیوفنسنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی بھرتیوں کا کیس پرویز الٰہی کا 14 روز ہ جوڈیشل ریمانڈ منظورپنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ہے، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئر مین پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی چودھری پرویز الٰہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا: آئی جی پنجابیاسمین راشد کی بریت کے خلاف اپیل کریں گے، قیادت کی طرف سےہدایات دینےکے ثبوت موجود ہیں: ڈاکٹر عثمان انور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرپسندوں کو شناخت کے بعد گرفتار کیا ہے، آئی جی پنجابسوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پرپیگنڈا کیا گیا، تمام ثبوت شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کریں گے۔ تفصیلات جانیے: IGpunjab UsmanAnwar PTIOfficial 9May DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوفناک زلزلے کی پیشنگوئیکرہ ارض پر زلزلے آنا کوئی نئی بات نہیں،ایسے ایسے زلزلے آئے کہ تباہی مچ گئی ،ایسے ہی زلزلے کے حوالے سے ایک پیشنگوئی سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسایا، احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ریکارڈ قرضے لے کر پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »