بجٹ : 470 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ : 470 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز PMLN Govt Taxes Imposed Budget FinMinistryPak GovtofPakistan

ارب روپے کے اضافی ٹیکسز کو نہ صرف برقرار رکھا جائے گا بلکہ بعض لگژری اشیا پر ٹیکسز کی شرح میں اضافہ میں بھی کیا جائے گا۔

مؤقر ویب سائٹ کے مطابق ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ بجٹ کی تیاری سے متعلق اجلاسوں میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ 170 ارب کے حالیہ منی بجٹ میں روزمرّہ اشیا پر اضافی جی ایس ٹی نئے بجٹ میں بھی برقرار رکھی جائے گی بلکہ درآمدی دودھ، مچھلی، گوشت، جام جیلی اور چائے وغیرہ پر بھی 18 فیصد سیلز ٹیکس برقرار رہے گا۔بجٹ تجویزمیں کہا گیا ہے کہ درآمدی دودھ پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 12 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد، ڈبے میں بند گوشت اور مچھلی پر سیلز ٹیکس 18 فیصد، امپورٹڈ چکن اور اس کی دیگر اشیا پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد...

صابن، سرف اور برتن دھونے کے لیکوئیڈ پر سیلز ٹیکس 18 فیصد پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے. ٹوتھ پیسٹ، ٹوتھ برش اور ماؤتھ فریشنر پر سیلز ٹیکس 18 فیصد پر برقرار رہے گا جب کہ ڈبے میں بند مصالحہ جات اور گوشت گلانے کے پاؤڈر پر سیلز ٹیکس 18 فیصد برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر منی بجٹ پیش کیا تھا .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ بجٹ پر گاڑیوں پر ٹیکسز : اہم خبر آگئیکراچی : پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں پر نئے ٹیکسز نہ لگانے کا مطالبہ کردیا، حکومت آئندہ بجٹ میں گاڑیوں پر انوائس ریٹ سے وود ہولڈنگ لگانا چاہتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزامپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وزارت خزانہ کی ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے کی تجویز مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کی ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے رکھنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ترقیاتی منصوبے : عوام کیلئے بڑی خوشخبریوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ملک کے سب سے بڑے شہر قائد کراچی کے لیے ترقیاتی فنڈز مختص کرنے کی تجویز پیش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئیبجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »