کچے کے علاقے میں مغویوں کی نعشیں اٹھانے پر پنجاب اور سندھ پولیس میں تنازع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچے کے علاقے میں مغویوں کی نعشیں اٹھانے پر پنجاب اور سندھ پولیس میں تنازع kachaopration punjabpolice sindhpolice

ذرائع کے مطابق مغویوں کے قتل کا معاملہ گلے میں پڑنے کے ڈر سے پولیس نے زخمی مغویوں کو بھی لینے سے انکار کردیا، مغویوں کی نعشیں کچے میں سڑ رہی ہیں کوئی لینے والا نہیں ہے۔

مقتولین میں یاسین، فیصل آباد اور اکرام کا تعلق سرگودھا سے ہے، اغوا کاروں کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے حد بندی کا تنازعہ حل کردیا یہ حدود پنجاب پولیس کی حدود میں ہے ایس ایچ او لاشیں خراب کرانا چاہتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں ڈاکوؤں کے پاس زخمی مغویوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہوگئی ڈاکو چھوڑنے کو تیار ہیں ہمیں پولیس لے جائے۔

ذرائع کے مطابق فیصل آباد کا مغوی رضوان، خانیوال کا مغوی ساجد رند اور شیخوپورہ کا مغوی وارث ڈاکوؤں کے پاس یرغمال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھوٹکی: 2 مغوی قتل، 1 ڈاکو بھی ہلاکگھوٹکی میں رونتی کے کچے میں 2 مغویوں کو ڈاکوؤں نے قتل کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : دو کم سن بھائیوں کو اغوا کرلیا گیالاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں دو کم سن بھائیوں کو اغوا کرلیا گیا، مغویوں میں تین سالہ راحیل اور پانچ سال ارتضیٰ شامل ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بزدار نے تو کبھی سیاست کی ہی نہیں تو علیحدگی کس سے اختیار کی؟ منظور وسانمشیر زراعت سندھ منظور وسان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دلچسپ انداز میں ردعمل دیا ہے۔گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکمسندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ Sindh Teachers Policy Recuitment Order Stop PST JST Remarks Jamshoro
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ کےالزام میں سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتارلاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق فرحت فاروق جیو فینسنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »