امریکا اور کینیڈا میں پاکستانیوں کے ٹریول ایڈوائزری کی حقیقت سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا اور کینیڈا میں پاکستانیوں کے ٹریول ایڈوائزری کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu

امریکا اور کینیڈا میں پاکستانی نژاد شہریوں کے ٹریول ایڈوائزری جھوٹی نکلی۔ جعلی پروپیگنڈے کی امریکی محکمہ خارجہ نے بھی تردید کر دی۔

یہ پروپیگنڈا بھی کیا گیا تھا کہ نائیکوپ کے بجائے امریکی یا کنیڈین پاسپورٹ پر جانے والوں کی پاکستان میں امیگریشن بطور امریکی یا کینیڈین شہری ریکارڈ ہوگی اور انہیں امریکی یا کنیڈین شہری کو حاصل سہولتیں ملیں گی۔ یہ پروپیگنڈا بھی کیا گیا کہ امریکا نے پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈال کر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔ اس جعلی پروپیگنڈے کی امریکی محکمہ خارجہ نے بھی تردید کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ میں پہلی بار امریکی صدر کی سیکیورٹی پر صرف خواتین مامورتاریخ میں پہلی بار امریکی صدر کی سیکیورٹی پر صرف خواتین مامور US President JoeBiden Security Women AmericanPresident StateDept JoeBiden POTUS Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے متعلق جعلی امریکی ٹریول ایڈوائزری، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے نوٹس لے لیاپاکستان سے متعلق جھوٹی ٹریول ایڈوائزری سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی: امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لائیو: آئندہ مالی سال کے بجٹ پر خصوصی ٹرانسمیشن دی گریٹ ڈیبیٹ جاریملک کی معاشی صورتحال پر ماہرین اپنی رائے اور تجاویز عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چنیوٹ میں 2 ماہ کے دوران ایڈز کے 40 کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں 2 ماہ کے دوران ایڈز کے 40 کیسز سامنے آگئے، 62 افراد کی اسکریننگ کی گئی جس میں 22 کا ایڈز پازیٹو آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزامپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »