گلی میں کھیلتے معصوم بچے پر آفت آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلی میں کھیلتے معصوم بچے پر آفت آگئی ARYNewsUrdu

گلی میں کھیل کود میں مگن بچے پر اچانک بالکنی کی دیوار گر گئی۔ موقع کی دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست تلگنہ کے شہر حیدر آباد میں پیش آیا۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلی میں دو بچے آپس میں کھیل کود میں مصروف ہیں کہ اچانک ان پر پرانے مکان کی دیوار گر جاتی ہے۔ دیوار گرنے سے بچے شدید زخمی ہوئے۔ موقع پر موجود لوگوں نے انہیں فوری اسپتال منتقل کیا جہاں ایک کی موت واقع ہوگئی جبکہ دوسرا بچہ اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔హైదరాబాద్ – ప్రగతి నగర్లోని ఓ పాత ఇల్లు బాల్కనీ కూలి 3 ఏళ్ళ బాలుడు గౌతమ్ మృతి.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچے کو انوکھی تجویز دینے پر ڈاکٹر کو بھاری قیمت چکانا پڑیبرازیل میں ایک ڈاکٹر کو مریض بچے کیلئے نسخہ تجویز کرنے کی بھاری قیمت چکانا پڑی، اس نے گلے کی سوزش میں مبتلا بچے کو آئس کریم اور ویڈیو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟ - BBC News اردوزیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ پر گاڑیوں پر ٹیکسز : اہم خبر آگئیکراچی : پاک سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں پر نئے ٹیکسز نہ لگانے کا مطالبہ کردیا، حکومت آئندہ بجٹ میں گاڑیوں پر انوائس ریٹ سے وود ہولڈنگ لگانا چاہتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن سسٹم پر حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکمسندھ ہائیکورٹ میں صوبے میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکرٹری تعلیم اکبر لغاری عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ہم نے اپنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئیبجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزامپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »