شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، دو دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، دو دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید ARYNewsUrdu

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 2زخمی جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان جام شہادت نوش کرگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو زخمی ہوئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران خوشاب کے 38 سالہ نائیک ظہیر عباس اور ڈیرہ اسماعیل خان کے 23 سالہ لانس نائیک معراج الدین بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ علاقے میں ممکنہ دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن بھی کیا گیا، ترجمان پاک فوج کے مطابق مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں اور بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنوں میں جھڑپ کے دوران دو دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہیدراولپنڈی : خیبر پختونخوا میں بنوں کے علاقے جانی کھیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ دو اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں میں بنوں کے علاقے جانی […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہیدمسلح افواج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں: آئی ایس پی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: دو ٹرینوں میں ہولناک تصادم، 207 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمیبھارت کی ریاست اڑیسہ میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 207 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے مہران ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب : سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے 6 دہشت گردگرفتارلاہور : (دنیا نیوز) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینگال : اپوزیشن لیڈر کی حمایت میں پرتشدد مظاہرے، 9 افراد ہلاکافریقہ کے ملک سینگال میں اپوزیشن لیڈر کو دو سال قید کی سزا سنانے پر ہنگامے پھوٹ پڑے، پُرتشدد مظاہروں میں نو افراد ہلاک اور کئی زخمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »