’ایشیا کپ، اس سال لگتا ہے گئی بھینس پانی میں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ایشیا کپ، اس سال لگتا ہے گئی بھینس پانی میں‘ ARYNewsUrdu

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ایشیا کپ کا انعقاد ہوتا نظر نہیں آرہا۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی نکلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی مویشی منڈی میں 1 کروڑ کی گائے سامنے آ گئیہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی میں لگنے والی مویشی منڈی میں ایک خاص قسم کی گائے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں شرح پیدائش میں مسلسل ساتویں سال کمیجاپان میں شرح پیدائش میں مسلسل ساتویں سال کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جاپانی خبررساں دارے کے مطابق جاپان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ آبادیاتی اعداد و شمار میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ مزید 10 روپے مہنگا، انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلیںاس سے قبل فروری میں بھی دودھ کی قیمت 20 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر ملکی ایونٹس: قومی فٹبال ٹیم شرکت کیلئے حکومتی اجازت کی منتظررواں ماہ ماریشس میں ہونے والے 4 ملکی ٹورنامنٹ اور بھارت میں ہونے والے ساف کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم تاحال حکومتی اجازت کی منتظر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرممتحدہ قومی موومنٹ پاکستان سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور اس حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاق میں پی ڈی ایم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ کے سولر پینلز رات میں لوڈشیڈنگ سے بچا سکتے ہیں؟کیا آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں سولر پینلز لگانا لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کو دور کردے گا، کیونکہ پھر آپ کو گرڈ کی بجلی پر مکمل انحصار کرنا نہیں ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »