ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانےکیلئےسرگرم مزید تفصیلات ⬇️ MQM SindhAssembly OppositionLeader

حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور اس حوالے سے اس کا مشاورتی عمل جاری ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ایم کیوایم میں اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے جن ناموں پر غور کیا جا رہا ہے ان میں رعنا انصار، علی خورشیدی، خواجہ اظہار الحسن، جاوید حنیف اور محمد حسین شامل ہیں۔ ایک سے 2روز میں رابطہ کمیٹی سے مشاورت کےبعد اپوزیشن لیڈر کے نام کا حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔پی ٹی آئی کے 10 اراکین کے منحرف ہونے کے بعد ایم کیو ایم 21 نشستوں کے ساتھ سندھ کی...

گئی اور اس حوالے سے ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ اب اسمبلی میں حزب اختلاف کی اکثریت ہمارے پاس آگئی ہے اور کوشش کریں گے کہ اپنا اپوزیشن لیڈر لائیں۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم ایک دو روز میں باضابطہ طور پر درخواست سندھ اسمبلی میں جمع کرائے گی۔واضح رہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے جو اراکین سندھ اسمبلی پارٹی سے لاتعلقی کا اظہار کر چکے ہیں ان میں عمران شاہ ، سنجے گنگوانی، عمر عماری، بلال غفار، رابعہ اظفر، عباس جعفری، شہریار شر، سچن نند، اسلم ابڑو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے سرگرمایم کیو ایم سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے سرگرم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے مشاورتمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کے لیے مشاورتی عمل شروع کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں بجٹ سے پہلے بڑی تبدیلی کا امکانکراچی : سندھ حکومت نے اسمبلی کا اجلاس سات جون طلب کرلیا، اجلاس میں سندھ اسمبلی میں ممکنہ طور پر اپوزیشن لیڈر تبدیلی غور ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پاکستان رینجرز سندھ کی کارروائی ، کورنگی سے دہشتگردگرفتارکراچی: (دنیانیوز) پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کا دہشتگرد جنید حمید عرف جنید بلڈاگ گرفتار کرلیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے بند دفاتر کھلنے کا امکانایم کیو ایم پاکستان کے سیاسی معاملات طے ہونے کے بعد امکان ہے کہ اسے رواں ماہ سے بھر پور سیاسی سر گرمیوں کی اجازت مل جائے گی. DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر مقرر9 مئی کے بعد سے روپوش حلیم عادل شیخ اس وقت سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بھی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »