اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کا کیس سننے والے جج پر اعتراض اٹھا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی میں ناجائز بھرتیوں کا مقدمہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر درج ہوا، پرویز الٰہی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں: ترجمان اینٹی کرپشن

پرویز الٰہی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں: ترجمان اینٹی کرپشن۔ فوٹو فائل

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو خلاف میرٹ بھرتیوں کے کیس میں عدالت میں پیش کیا گیا۔تحریک انصاف حق پر ہے، دین اور ملک کی لڑائی لڑ رہی ہے، حکومت جھوٹ پر کھڑی ہے، صدر تحریک انصاف دوسری جانب ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ناجائز بھرتیاں اور ترقیاں قومی وسائل پر ڈاکہ ہے، پرویز الٰہی نے میرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ذاتی ملازمین پنجاب اسمبلی میں بھرتی کیے، پرویز الٰہی کو تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالا کی عدالت کا بھی پرویز الٰہی کو دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکمگزشتہ روز لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی کو مقدمے سے بری کردیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: چودھری پرویز الہٰی کیخلاف کرپشن کے 2 مقدمات کا فیصلہ محفوظگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف کرپشن کے مقدمات پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والوں کو سیاسی وابستگی کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرنے چاہئیں عامر میرسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کرپشن کیس میں رہائی پر نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے زبردست ردعمل دیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن ٹیم چودھری پرویز الٰہی کو لیکر گوجرانوالہ روانہسابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور عمران خان کے قریبی ساتھی چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن حکام نے لاہور سے گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی فٹ قرار، مغرب و عشاء کی نمازیں اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں اکٹھی ادا کیںڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے خود چوہدری پرویز الٰہی سے تفتیش کا آغاز کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الہٰی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) چودھری پرویز الہٰی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »