پاکستان سے متعلق جعلی امریکی ٹریول ایڈوائزری، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے نوٹس لے لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سے متعلق جھوٹی ٹریول ایڈوائزری سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے متعلق جعلی ٹریول ایڈوائزری کا نوٹس لے لیا۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان سے متعلق بےبنیاد پروپیگنڈے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق جھوٹی ٹریول ایڈوائزری سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی۔امریکا حکام کے مطابق پی ٹی آئی سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما گرفتارپشاور پولیس نے خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو کرک سے حراست میں لے لیا، ان کی گرفتاری ضمانت منسوخ ہونے پر عمل میں آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس کی پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانیواشنگٹن : امریکی رکن کانگریس میکسین واٹر نے پاکستان کو قرض فراہمی کے حوالے سے جاری مذکراتی عمل تیز کر نے کے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی یقین دہانی کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2017 کا پاکستان بہت اچھا تھا: نواز شریفاللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے: سابق وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امتحان میں کامیاب عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو بڑا عہدہ دے دیاپرویز خٹک کے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت سے استعفے کے بعد عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی ابتریپاکستان اس وقت کئی حوالے سے ایک مشکل دور سے گزررہاہے ۔ایک طرف اقتصادی مسائل نے...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جعلی بھرتی کیس؛ سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بھی گرفتاراینٹی کرپشن نے جعلی بھرتی کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »