پاکستان سمیت دنیا بھر میں ائیرلائنز کے2.27 ارب ڈالرز فنڈز رکے ہوئے ہیں: ایاٹا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ائیرلائنز کے 188 ملین ڈالرز کے فنڈز رکے ہیں جبکہ نائجیریا میں ائیرلائنز کے 812 ملین ڈالرز، بنگلا دیش میں 214 ملین ڈالرزپھنسے ہیں: ایاٹا

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ائیرلائنز کے 188 ملین ڈالرز کے فنڈز رکے ہیں جبکہ نائجیریا میں ائیرلائنز کے 812 ملین ڈالرز، بنگلا دیش میں 214 ملین ڈالرزپھنسے ہیں۔ایاٹا کے مطابق پھنسے ہوئے فنڈز نے ائیرلائنز کیلئے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے اور طویل وقت کےلیے فنڈز رکے رہنا ائیرلائن کے بزنس کےلیے خطرہ ہے۔

ایاٹا نے بتایا کہ ائیر لائنز انڈسٹری کے دنیا بھر میں بلاک شدہ فنڈز اپریل2023 میں47 فیصد اضافے سے 2.27 ارب ڈالرز ہوگئے جبکہ گزشتہ سال اپریل میں بلاک شدہ فنڈز 1.55 ارب ڈالرز تھے۔ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت جن ممالک میں فنڈز پھنسے ہیں وہاں ائیر لائنز کا فلائٹ آپریشن جاری رکھنا مشکل ہوگا، تمام حکومتوں کو اس صورتحال کے حل کےلیے صنعت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، بروقت فنڈز ملنے سے ائیرلائنز اپنی سروسز جاری رکھ سکیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بھی اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیل گیاگزشتہ 2 ماہ میں صوبہ بھر میں ٹائیفائیڈ کے10 ہزارسے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ماحول دوست سواری کا قصیدہ - ایکسپریس اردودنیا میں ایک ارب سے زائد بائسکلز ہیں۔ عالمی بائسکل مارکیٹ کا حجم ساٹھ ارب ڈالر سالانہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مئی 2023ء میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیاتمئی 2023ء میں ملک بھر میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: rain DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے فرنٹیئر کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی، ڈکیتی، راہزنی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 2 ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کے شہری کا زندگی بھر کا خفیہ سرمایہ نیلامی کیلئے تیارایمسٹرڈیم: (دنیا نیوز) نیدرلینڈز میں ایسی کلاسک گاڑیوں کو نیلام کیا جا رہا ہے جو ایک شخص کی زندگی بھر کا خفیہ سرمایہ ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کے گھر پر پولیس کا چھاپہپولیس کا کہنا ہے کہ تیمور سلیم جھگڑا کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ تفصیلات: DailyJang PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »