پنجاب پولیس نے یاسمین راشد کی رہائی چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا تھا

پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہائی چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پولیس نے عدالت سے درخواست کی یاسمین راشد کی آواز کی ریکارڈنگ، فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور فون کالز کی تصدیق کے لیے ریمانڈ دیا جائے لیکن عدالت نے انہیں بَری کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہجناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات سائنسی بنیادوں پر آگے بڑھائی جا رہی ہیں، پنجاب پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang YasminRashid PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویزالٰہی کی بریت سے متعلق اینٹی کرپشن پنجاب کا اہم اقداممحکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی بریت کے حوالے سے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کور کمانڈر ہاؤس حملہ: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ - BBC Urduپنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ وہ لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر نو مئی کو ہونے والے حملے کے الزام میں پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کیا جا رہا ہے کیونکہ ’عدالت نے پولیس کو کیس کی فرانزک شہادتیں پیش کرنے کا موقع نہیں دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیاپولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang YasminRashid
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاﺅس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت فرانزک رپورٹ جاریپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی رپورٹ جاری کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

10 گواہان کے بیان پر یاسمین راشد کا نام لکھ کر عدالت میں دیا گیا، پولیس ذرائعپولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد جناح ہاؤس پر حملہ کرنے کی ترغیب دے رہی تھیں۔ تفصیلات: DailyJang YasminRashid PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »