9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں: خواجہ آصف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Khuwaja Asif خبریں

Pakistan

جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر پہنچنے کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیغامات موجود ہیں جن میں وہ للکارتے ہوئے نظر آئے ہیں: وزیر دفاع

جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر پہنچنے کے حوالے سے ان کے اپنے رہنماؤں کے پیغامات موجود ہیں جن میں وہ للکارتے ہوئے نظر آئے ہیں :وزیر دفاع/فوٹوفائل

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کی جو ویڈیوز سرعام آئیں ان میں سے زیادہ تر پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر پہنچنے کے حوالے سے ان کے اپنے رہنماؤں کے پیغامات موجود ہیں جن میں وہ للکارتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کی جو ویڈیوز سرعام آئیں ان میں سے زیادہ تر پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں، پی ٹی آئی کے پارٹی ترجمان رؤف حسن صاف صاف تردید نہ کریں، اپنی ساکھ کا خیال رکھیں۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا حکومت پابند نہیں کہ اپوزیشن کاچیئرمین پی اے سی لگائیں، یہ چیئرمین پی اے سی کیلئے دو تین افرادکا پینل دے دیں، ہم سلیکٹ کر لیں گے۔مجھ سے منسوب رؤف حسن کا بیان ہمیشہ کیلئے جھوٹ تصور کیا جائے، شیر افضل مروت کا بیاننواز شریف کو میری تجویز پر غور کرنا چاہیے، مجھے علم ہے کہ الیکشن نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں، سربراہ جے یو آئی

Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں: خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو ایک ریڈ لائن کراس کی گئی، حملےکی شہادتیں ویڈیو کی صورت میں سامنے آئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردیپیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب آج ہوگااجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں 21 اور 22 اپریل کو موبائل سروس معطل رہے گیموبائل فون سروس وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں معطل ہوگی، فیصلہ انتخابی عمل کوبلاتعطل، شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کیا گیا ہے: پی ٹی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائیسابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی کسی سے چھپ کر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیبانی پی ٹی آئی نے نہ کبھی ڈیل کی ہے اور نہ ڈیل کےحق میں ہیں، یہ نہ سوچیں کہ وہ کرسی کےلیے ڈیل کریں گے: علی امین گنڈاپور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »