سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب آج ہوگا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس کے آغاز پر پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج کیا اور نعرے بازی کی

لوکیش راہول کو سست بیٹنگ پر ’ڈیفنس منسٹر‘ کا خطاب مل گیامارچ میں ترسیلات زر 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںسی ٹی ڈی اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث، شہری کو دو لاکھ لے کر رہا کیاکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر حساس ادارے کا میجر جاں بحقاسلام آباد: نومنتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کے لیے سینیٹ کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے نو منتخب ارکان سینیٹ سے حلف لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ارکان نے حلف...

پی ٹی آئی کے ارکان نے اجلاس شروع ہونے پر احتجاج کیا اور چوری کا سینیٹ الیکشن نامنظور کے نعرے لگائے۔ پی ٹی آئی کے علی ظفر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کے پی کے سینیٹر نہیں آجاتے اس اجلاس کو ملتوی کیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف نےکل سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنےکا اعلان کر رکھا ہے۔سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی آج ہوگا۔فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہچئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب غیر آئینی ہے عدالت میں چیلنج کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کور کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلانوفاق کی تمام اکائیوں کی نمائندگی کے بغیر چیئرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب غیر آئینی ہے، کور کمیٹی تحریک انصاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج ہوگااسلام آباد :چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی آج ہوگا ، چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے 85 سینیٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نو منتخب صدر سے حلف لیا۔ اے آر وائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »