اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے کسی اور سے کیا مانگیں گے: اسد قیصر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Asad Qaiser خبریں

Pti

ہم چاہتے ملک میں آئین اور قانون بالا ست ہو، تمام اداروں کو آئینی حدود میں رہ کرکام کرنا ہوگا: رہنما پاکستان تحریک انصاف

۔ فوٹو فائل

نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں 9 مئی کے واقعات پر معافی سے متعلق سوال پر اسد قیصر نے کہا کہ اللہ معاف کرے ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے تو کسی اور سے کیا مانگیں گے۔ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا پہلے دن سے مطالبہ رہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، ذمہ داروں کو سزا دینی پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر

Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کمیشن بنائے جو فارم 45 کی بنیاد پر الیکشن نتائج کا فیصلہ کرے: حافظ نعیمجو پی ڈی ایم کا حصہ تھے اور اب وہ احتجاج کیوں کررہے ہیں؟ پہلے وہ قوم سے معافی مانگیں انہوں نے غلط رجیم چینج کیا تھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے، فضل الرحمانپی ٹی آئی سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے لیکن ہمیں انکار بھی نہیں ہے، فضل الرحمان کی اسمبلی میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ججز کے خط پر از خود نوٹس کی پہلی سماعت کا حکمنامہ جاری، جسٹس اطہر کا بہت سے نکات سے عدم اتفاقجسٹس اطہر من اللّٰہ نے حکمنامے کے 12 پیراگراف سے عدم اتفاق کیا اور کہا کہ پیراگراف ایک سے 12 تک سے اتفاق کیلئے خود کو قائل نہیں کر سکا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشین جلسے میں فضل الرحمان کیخلاف نعروں پر اسد قیصر کا بیانکراچی: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی پیشرفت نہیں، شبلی فرازاسد قیصر نے کہا استعفوں سے متعلق حامد رضا کا اپنا نکتہ نظر ہے اور یہ بات انکی ذاتی رائے ہوسکتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: شہری کی اغوا میں ملوث اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے 3 پولیس اہلکار گرفتارپریڈی کےعلاقے سے کچھ اہلکار رفیع اللہ نامی شہری کو پولیس موبائل میں اپنے ہمراہ لے گئے تھے اور اس کے اہل خانہ سے رقم کا تقاضہ کیا تھا: پولیس حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »