ویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں ہزاروں شائقین کرکٹ کی موجودگی میں رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی گئی۔

میچ میں اننگ بریک کے دوران سابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر رکشے پر گراؤنڈ میں نمودار ہوئے۔ ان کے ہاتھوں میں ٹی 20 ورلڈ کپ کی چمچاتی ٹرافی تھی۔۔ انہوں نے خوبصورتی سے سجے رکشے میں ٹرافی کو اٹھا کر پورے اسٹیڈیم کا چکر لگایا اور شائقین نے اس انداز کو سراہتے ہوئے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ ورلڈ کپ ٹرافی دنیا کے مختلف ممالک کا سفر کرتے ہوئے گزشتہ دنوں اسلام پہنچی تھی جہاں وہ ایبٹ سے ہوتی ہوئی لاہور آئی۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کو ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے پاکستان مونومنٹ پہنچایا گیا تھا۔ اس موقع پر پی سی بی کے عہدیدار بھی موجود موجود تھے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہوگا اور ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیںپاکستان کے جارح مزاج اوپنر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے ہیرو فخر زمان نے اب ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح دلانے کی ٹھان لی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا سفر آج بارباڈوس سے شروع ہو گاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے سفر کا آغاز آج بارباڈوس سے شروع ہو گا، ٹرافی ویسٹ انڈیز کے مختلف ممالک کا دورہ کرےگی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا آغاز بارباڈوس سےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا آغاز آج بارباڈوس سے ہو گا، ٹرافی ویسٹ انڈیز کے مختلف ممالک کا دورہ کرےگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاکول ٹریننگ کیمپ پر کرکٹرز نے کیا کہا؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دیگر سیریز کی تیاریوں کے لیے کاکول میں لگایا گیا فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا قومی کرکٹرز نے اس سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »