کاکول ٹریننگ کیمپ پر کرکٹرز نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دیگر سیریز کی تیاریوں کے لیے کاکول میں لگایا گیا فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا قومی کرکٹرز نے اس سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی، رہنماؤں نے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی...وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، انھوں نے پاکستان اور عالم اسلام کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان...

اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل فٹنس کیمپ بہت ضروری تھا کیونکہ کھلاڑی جتنے زیادہ فٹ ہوں گے ٹیم کو اتنا ہی فائدہ ہوگا۔ کیمپ سے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے کا بھرپور موقع بھی ملا۔ آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ یہ ٹریننگ کرکٹ کی عام ٹریننگ سے مختلف لیکن بہت کارآمد رہی، آرمی کے ٹرینرز نے کھلاڑیوں کی فٹنس پر بہت زیادہ محنت کی۔

اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ ٹریننگ میں جم ورک کم تھا اور زیادہ توجہ اسٹیمنا پر رہی، یہ ٹریننگ ٹیسٹ کرکٹ میں کام آئے گی جہاں زیادہ اسٹیمنا درکار ہوتا ہے۔ عامر جمال نے کہا کہ اس طرح کی ٹریننگ ہمارے لیے نئی تھی لیکن اب اس کے عادی ہو گئے۔ ایونٹ سے قبل ٹیم بانڈنگ ضروری ہوتی ہے اور کیمپ سے اس سلسلے میں مدد ملی۔وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا کہ سطح سمندر سے بلندی کی وجہ سے کیمپ سخت تھا لیکن فائدہ بھی ہوا، پہاڑ کی چوٹی تک پہنچنے کا ایک منفرد تجربہ تھا جو ہمیشہ یاد رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یادگار لمحہ اعظم کا پہاڑ کی چوٹی سر کرنا تھا: بابر سمیت کھلاڑیوں کی کاکول فٹنس کیمپ پر رائےکاکول فٹنس کیمپ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کاکول اکیڈمی میں فٹنس ٹریننگ کیمپ کو مفید قرار دیتے ہوئے اس کا یادگار لمحہ بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »