ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے، خرم دستگیر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ میری نظر میں آصف زرداری کا ایوان صدر میں موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ جب تک وہ ایوان صدر میں موجود ہیں اتحاد قائم رہے گا ۔ ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز ہر لحاظ سے اپنی حکومتوں...

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں اختلافات کی تردیداسلام آباد سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ میری نظر میں آصف زرداری کا ایوان صدر میں موجود ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ جب تک وہ ایوان صدر میں موجود ہیں اتحاد قائم رہے گا ۔

ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز ہر لحاظ سے اپنی حکومتوں کے انچارج بن کر پالیسیاں دیں، نواز شریف کی لیڈر شپ میں ہم سب متفق اور متحد ہیں ، ن لیگ کے قائد موجود ہیں پارٹی میں اگر کوئی مسئلہ اٹھتا بھی ہے وہ حل کر لیں گے۔انہوں نے کہا کہ خاموش رہنا نواز شریف کی صوابدید ہے وہ چاہیں گے تو میڈیا سے بات کریں گے۔ اس وقت حکومت کے سامنے احتجاج نہیں مہنگائی اور دہشتگردی ایک چیلنج ہے، ہم نے پاکستان کے عوام کو بہترین طریقے میں ڈیلیورکرنا ہے،...

اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی، اے ٹی ایم سے پیسے نہ لانے پر تمام افراد کو قتل کی دھمکی، 6 گھنٹے تک اغوا کئے رکھابھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت آصف زرداری کو ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیشاسلام آباد : صدر آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچین کے صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کو دوسری بار پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیےقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی پی رہنما اور صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پیپلز پارٹی کی کوشش ہے غلبہ حاصل کر لیں اور ملبے سے بچ جائیں‘اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کوشش ہے کہ غلبہ حاصل کر لیں اور ملبے سے بچ جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لان ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے، نوے روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر نہیں ہوگا۔سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم اور قومی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نو منتخب صدر آصف زرداری آج حلف اٹھائیں گےپاکستان کے 14 ویں نو منتخب صدر آصف علی زرداری آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں حلف برداری کی پُروقار تقریب شام 4 بجے ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »