یاجوج ماجوج اور انھیں ’روکنے والی‘ دیوار کا تصور کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 113 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرآن کے مطابق یاجوج اور ماجوج سے خوف زدہ کچھ لوگوں نے ذوالقرنین کو یاجوج اور ماجوج کو روکنے کے لیے دیوار تعمیر کرنے پر آمادہ کیا۔ اس دیوار سے نہ تو پار اترا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس میں نقب لگائی جا سکتی ہے۔

’وہ جو دیوار نہ چاٹ سکے۔۔۔‘ انسانوں میں لالچ اور مکاری کے موضوع پر یہ تمثیلی افسانہ مصنف انتظار حسین کا ہے۔ اس کے مرکزی کردار یاجوج اور ماجوج ہیں۔

آزاد لکھتے ہیں کہ ذوالقرنین کا سراغ بنی اسرائیل کے نبی دانیال کی کتاب میں ملتا ہے جس میں انھوں نے خواب میں دو سینگوں والے بکرے کو پوری دنیا فتح کرتے دیکھا تھا جو حضرت دانیال کے ہم عصر سائرسِ اعظم تھے۔ ایک آیت کے مطابق ذوالقرنین کو اللہ نے براہِ راست مخاطب کیا اور شروع کے مفسرین انھیں نبی قرار دیتے ہیں۔اب یہ جان لیتے ہیں کہ ذوالقرنین نے وہ دیوار کیوں بنائی جسے بہت سے مفسرینِ قرآن نے سدِ ذوالقرنین کہا۔اپنی فتوحات کے زمانے میں ذوالقرنین ایک ایسی جگہ پہنچے جہاں قرآن کے مطابق پہاڑوں کے پیچھے ایک...

’تو تم لوہے کے تختے لاؤ یہاں تک کہ جب اس نے دونوں پہاڑوں کے درمیان میں برابر کر دیا۔ اور کہا کہ دھونکو۔ یہاں تک کہ جب اس کو کر آگ کر دیا تو کہا کہ میرے پاس تانبہ لاؤ اس پر پگھلا کر ڈال دوں۔‘ اسلامی سکالر جاوید احمد غامدی کے مطابق یہ دونوں حضرت نوح کے بیٹے یافث کی اولاد میں سے ہیں جو ایشیا کے شمالی علاقوں میں آباد ہوئی۔روایت ہے کہ ’اور خداوند کا کلام مجھ پرنازل ہوا کہ اے آدم زاد، جوج کی طرف جو ماجوج کی سرزمین کا ہے اور روش اور مسک اور توبل کا فرماں روا ہے متوجہ ہو اور اس کے خلاف نبوت کر۔‘

یہودیوں اور مسیحیوں دونوں کی قیامت سے متعلق کتابوں اور دیگر ایسی تحریروں میں، ان کی شناخت اسرائیل کے دس گمشدہ قبائل سے بھی کی گئی۔ مکاشفہ یوحنا میں لکھا ہے: ’شیطان 1,000 سال تک جکڑے رہنے کے بعد رہا ہو جائے گا اور خدا کے خلاف اٹھ کھڑا ہو گا۔ وہ نکلے گا اور دنیا کی قوموں — یاجوج اور ماجوج — کو دھوکہ دے گا اور ان کو بڑی تعداد میں اکٹھا کر کے سینٹس اور خدا کو پسند شہر یروشلم پر حملہ کرے گا۔‘

پیغمبر اسلام حضرت محمد کی ایک حدیث ہے کہ وہ ہر رات فرار ہونے کی کوشش میں دیوار کے نیچے کھودتے ہیں، مگر ہر صبح یہ معلوم ہوتا ہے کہ دیوار اللہ نے بحال کر دی۔سٹیفن کہتے ہیں کہ ان روایات کے مطابق کچھ یاجوج اور ماجوج دیودار کی طرح لمبے ہیں اور کچھ اپنے کانوں کو خود پر لپیٹ لیتے ہیں۔ سورہ کہف میں بیان کیے گئے مکالمے کے آخری حصے میں ذوالقرنین کے الفاظ ہیں کہ ’یہ میرے پروردگار کی مہربانی ہے۔ جب میرے پروردگار کا وعدہ آ پہنچے گا تو اس کو ہموار کر دے گا اور میرے پروردگار کا وعدہ سچا ہے۔‘

’اور ممکن نہیں کہ جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا ہو وہ پھر پلٹ سکے یہاں تک کہ جب یاجوج ماجوج کھول دیے جائیں گے اور ہر بلندی سے وہ نکل پڑیں گے اور وعدۂ برحق کے پورا ہونے کا وقت قریب آنے لگے گا تو ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی جنھوں نے کفر کیا تھا۔ کہیں گے ہائے ہماری کم بختی ہم اس چیز کی طرف سے غفلت میں پڑے ہوئے تھے بلکہ ہم خطاکار تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارفجدید اور نئے انداز کے چشمے بنانے والی ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے ایسا چشمہ تیار کیا ہے جس کو ایک وقت میں دو مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیںطبی محققین نے ایک ایسی بیماری کا انکشاف کیا ہے کہ جس میں مبتلا شخص کو سامنے والے کا چہرہ خوفناک اور بے ترتیب دکھتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے دوران خاص انتظامات؟مسجد کو 24 گھنٹے معطر رکھنے کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔اسی طرح قالینوں اور فرش کی صفائی اور سینیٹائزنگ دن بھر جاری رہتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکبادسعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی جانب سے روس کے صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے کہا یہی وقت ہے پیسہ بنالو! رندیپ ہدابالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار رندیپ ہدا نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ خان نے انھیں کیریئر کے دوران پیسے بنانے کا مشورہ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »