چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدید اور نئے انداز کے چشمے بنانے والی ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے ایسا چشمہ تیار کیا ہے جس کو ایک وقت میں دو مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے

۔

یہ چشمہ پہننے والے شخص کی مرضی کے مطابق اپنی نوعیت کو تبدیل کرسکتا ہے، اس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایل سی لینس شامل کیے گئے ہیں۔ڈیپ آپٹکس کمپنی نے 32 ڈگری نارتھ نامی چشمے متعارف کرائے ہیں جو پکسلیٹڈ لیکویڈ کرسٹل لینس کا استعمال کرتے ہیں۔یاد رہے کہ سال 2017 سے پکسلیٹڈ لیکویڈ کرسٹل والے چشمے مارکیٹ میں دستیاب ہیں تاہم ڈیپ آپٹکس نے اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہی چشمے کو دو مختلف مقاصد کیلئے قابل استمعال بنایا...

چشمے کا فریم کے ایک ہی سوائپ میں لینس کو ایڈجسٹ کردیتا ہے، جب آپ کو دھوپ میں نکلنا ہو تو صرف دائیں فریم پر پیچھے کی طرف سوائپ کریں اور اگر کچھ پڑھنا ہو تو دوبارہ اسی طرح پیچھے کی طرف سوائپ کریں۔ مزید برآں لینس پاور کو 0 سے 2 اعشاریہ 5 تک بڑھایا جاسکتا ہے اور کم وزن بلٹ-ان بیٹری 48 گھنٹے تک عینک کو چارج رکھ سکتی ہے۔

اس حوالے سے کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیکنالوجی ایل سی لینز کا استعمال کرتے ہوئے بصارت کی خرابی کو درست کرتی ہے۔ یہ لینس انسانی آنکھ کی طرح کام کرتے ہیں، پہننے والے کو اپنی مرضی کے مطابق دیکھنے کی اجازت دیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟1950 اور 1960 کی دہائی میں دیکھی گئی غیر شناخت شدہ اشیا (یو ایف او) یا اڑن طشتریاں حقیقت میں جدید امریکی جاسوس طیاروں اور سپیس ٹیکنالوجی کے تجربات تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونے والا چشمہ متعارفلینس پاور کو 0 سے 2.5 تک بڑھایا جاسکتا ہے اور کم وزن بلٹ-ان بیٹری 48 گھنٹے تک عینک کو چارج رکھ سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی دریافتیہ ٹیکنالوجی بیٹریوں میں توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھا سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےاگر کسی کی آنکھیں بڑی ہوں تو یہ خوبصورت کی علامت ہوتی ہے چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کا بہت اہم کردار ہے، ہر خاتون کی خواہش ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »